Daily Archives

مارچ 3, 2026

دبئی کے قریب المِنہاد ایئر بیس پر ڈرون حملہ

آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)دبئی کے قریب واقع المِنہاد کے علاقے میں قائم آسٹریلوی فوجی تنصیب کو ڈرون حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حملے کی تصدیق آسٹریلیا کے وزیرِ دفاع Richard Marles نے کی ہے۔ وزیرِ…

مدینہ منورہ: عمرہ زائرین میں 2 لاکھ 40 ہزار قرآن پاک کے نسخوں کی تقسیم

مدینہ منور(زیبائے پاکستان)گزشتہ ماہ فروری کے دوران مدینہ منورہ میں واقع المیقات مسجد پر عمرہ زائرین میں مجموعی طور پر 2 لاکھ 40 ہزار قرآن پاک کے نسخے تقسیم کیے گئے۔ سعودی پریس ایجنسی کے مطابق یہ اقدام خادم الحرمین الشریفین کے تحفہ…

امریکی قونصل خانہ پشاور نے عارضی طور پر آپریشن معطل کر دیا

پشاور(زیبائے پاکستان)پاکستان میں امریکی سفارتخانے کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہےکہ اسلام آباد میں امریکی سفارتخانہ تمام معمول اور ہنگامی قونصلر خدمات فراہم کرےگا۔ امریکی سفارتخانےکے مطابق امریکی قونصل خانہ پشاور نے 2 مارچ سے…

ممکن ہےکہ ایران میں زمینی فوج بھیجنا ضرورت بن جائے، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹں (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں زمینی فوج بھیجنے کو خارج از امکان قرار دینے سے گریز کیا ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دیگر صدور کی طرح زمینی فوج نہ بھیجنےکی بات نہیں کروں گا۔ صدر…

ٹرمپ ایران میں قیادت کی تبدیلی چاہتے ہیں لیکن ان کے پاس بعدکا کوئی منصوبہ نہیں: امریکی میڈیا

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی میڈیا نے کہا ہےکہ صدر ٹرمپ ایران کی قیادت کے خاتمےکی کوشش کر رہے ہیں مگر اس کے بعدکاکوئی منصوبہ موجود نہیں۔ امریکی میڈیا نے بتایا کہ امریکاکا آمرانہ حکومتوں کوگراکر جمہوریت قائم کرنےکا ریکارڈ متنازع اور…

ایران میں کشیدگی سے سونا مہنگا، 3 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟

لاہور(زیبائے پاکستان)ایران پر امریکا اور اسرائیل کے جاری حملوں اور خطے میں کشیدگی کے باعث پاکستان میں سونا اور چاندی کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔پیر کے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 13ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا۔سونے کے…

سعودی ریال اور ڈالر کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 3 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کلیدی اہمیت کی حامل ہے، جبکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری براہِ راست ان نرخوں سے متأثر ہوتی ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی…

معروف ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری پر فائرنگ، ویڈیو منظر عام پر آ گئی

مانسہرہ (زیبائے پاکستان) بالاکوٹ کے علاقے میں معروف ٹک ٹاکر جاوید مہانڈری پر افطاری کے وقت فائرنگ کرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جاوید مہانڈری اچانک گولی لگنے کے بعد زخمی حالت میں زمین پر گر…

کراچی میں امریکی قونصل خانے پر دھاوا بولنے والوں پر امریکی میرینز نے فائرنگ کی، رائٹرز

کراچی(زیبائے پاکستان) امریکی حکام نے تصدیق کی ہے کہ اتوار کے روز کراچی میں امریکی قونصل خانے پر مظاہرین کے حملے کے دوران وہاں تعینات امریکی میرینز نے فائرنگ کی ہے۔ رائٹرز کے مطابق امریکی حکام کے مطابق اتوار کو مظاہرین نے قونصل خانے…

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

لندن (زیبائے پاکستان)مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات عالمی تیل منڈی پر بھی ظاہر ہونے لگے، لندن برینٹ کروڈ اور امریکی خام تیل کی قیمتوں…