
کوئٹہ (زیبائے پاکستان )واں کلی میں نوجوان کو ڈکیتی کے دوران ق*تل کردیا گیا۔ ایک موبائل اور نقدی کی قیمت کیا انسان کی زندگی سے زیادہ ہے عوام سے گزارش ہے اپنے حفاظت کے لئے لائسنس یافتہ ا*سلحہ رکھیں اور جہاں ان ڈ*کیتوں کو دیکھیں وہی انکا کام تمام کریں یہ معاشرے پر وہ بوجھ ہیں جن کی وجہ سے ماں کے پیارے لاڈلے جان اور مال سے جارہے ہیں