خواتین کے عالمی دن کے موقع پر لورالائی اور سبی میں خواتین کے مسائل کے حل کیلئے تاریخ میں پہلی مرتبہ…
کوئٹہ (زیبائے پاکستان ) بلوچستان: عورت فاؤنڈیشن بلوچستان نے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پروگرام “بلوچستان میں صنفی مساوات کے فروغ کے ذریعے صنفی حساس انصاف کو مضبوط بنانے” (UN Women اور جرمن ایمبیسی کے مالی تعاون سے) کے تحت صوبے…