Browsing Category

صحت

ہری مرچ کھائیں اور نظر تیز کریں ۔۔ کھانوں کا ذائقہ بڑھانے والی ہری مرچ کونسے 5 جسمانی مسائل کو حل…

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان بالخصوص کراچی کے کھانوں میں ہر مرچ کا استعمال نہ کیا جائے تو وہ کھانا ادھورا رہتا ہے۔ ہری مرچ وہ شے ہے جو کھانوں کا ذائقہ مزید بڑھا دیتی ہے اور ہم آخر میں انگلیاں چاٹتے رہ جاتے ہیں۔ ہری مرچوں کا استعمال اکثر…

ہائی بلڈپریشر کسی صورت کم نہیں ہو رہا؟ جانیں ہارٹ اٹیک اور مہنگی دواؤں سے بچانے والے بہترین نسخے

کراچی(مسائل نیوز)دنیا بھر میں ایک ارب سے زیادہ لوگ ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہیں۔ اگرچہ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لیے ڈاکٹرز دوائیں تجویز کرتے ہیں، لیکن صحت مند طرز زندگی اور غذائی تبدیلیاں بھی اسے کم کرنے اور دل کی بیماری کے خطرے کو گھٹانے…

ان بیجوں کو پیس کر دہی کے ساتھ کھانے سے کیا ہوتا ہے۔۔ جانیں سورج مکھی کے بیجوں میں مہنگے میووں والے…

لاہور(مسائل نیوز)سورج مکھی انتہائی خوش شکل اور ہنس مکھ پھول ہے۔ اس پھول کا تیل نکالا جاتا ہے جو ہماری صحت کے لئے بہت مفید ہے۔ اس کے علاوہ سورج مکھی کے بیج میں بھی انسانی صحت کے لئے کئی فائدے چھپے ہیں۔ سورج مکھی کے بیج کی غذائی اہمیت سورج…

چلتے ہوئے ہڈیوں سے آواز آتی ہے؟ جانیں بھنڈی اور بُھنے ہوئے چنوں سے ہڈیوں کو دوبارہ جوان کرنے کا…

لاہور(مسائل نیوز)آپ کی ہڈیوں کا ہر جوڑ، ہر مسکراہٹ میں چمکتے دانت، پٹھوں کی ہر جنبش، یہاں تک کہ دل کی ہر دھڑکن… سب کچھ ایک ایسے خاموش سپاہی پر انحصار کرتا ہے جسے ہم اکثر نظر انداز کر دیتے ہیں، اور وہ ہے "کیلشیم"۔ یہ وہ جزو ہے جو جسم کے ہر…

رمضان المبارک میں ڈیٹوکس واٹر، تازگی، توانائی اور بہتر صحت کا آسان نسخہ

کراچی (مسائل نیوز)رمضان المبارک روحانی تربیت، صبر اور خود احتسابی کا مہینہ ہے، لیکن اس دوران جسمانی صحت کا خیال رکھنا بھی اتنا ہی ضروری ہے۔ طویل دورانیے کے روزوں، خاص طور پر گرم موسم میں، پانی کی کمی اور کمزوری جیسے مسائل پیدا ہو سکتے ہیں۔…

روزانہ تین کپ چائے کس خطرناک بیماری کے امکانات کم کر سکتی ہے؟

نیویارک(مسائل نیوز)ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ روزانہ تین کپ چائے یا کافی پینے والے افراد میں ڈیمنشیا میں مبتلا ہونے کا خطرہ تقریباً 20 فیصد تک کم ہو سکتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس مرض سے بچاؤ کے لیے ابتدائی احتیاط بے حد ضروری ہے، جبکہ…