Browsing Category
پاکستان
پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان 9 مئی کیس میں گرفتار
لاہور(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی کے رکن پنجاب اسمبلی کلیم اللہ خان کو 9 مئی کیس میں گرفتار کر لیا گیا۔
پنجاب پولیس کے مطابق کلیم اللہ خان 9 مئی کے مقدمے میں مرکزی ملزم ہیں اور انہیں انسداد دہشت گردی عدالت کی جانب سے اشتہاری قرار دیا جا…
وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیدیا
اسلام آباد (زیبائے پاکستان ) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ دیتے…
عمان پر حالیہ حملوں کے بعد پاکستان کا اظہارِ یکجہتی، سفارت کاری کی بحالی پر زور
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے عمان کے وزیر خارجہ بدر بن حمد البوسعیدی سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے مشرق وسطیٰ اور وسیع تر خطے میں تیزی سے بدلتی اور سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔…
وزیراعلیٰ پنجاب اور نواز شریف کیخلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں اہم پیشرفت
لاہور(زیبائے پاکستان)احتساب عدالت نے وزیر اعلیٰ مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں ڈی جی نیب کو فوری ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے نیب کی ریفرنس بند کرنے کی درخواست…
ڈی آئی خان؛ فورسز اور امن کمیٹی کے مشترکہ آپریشن میں 2 دہشتگرد ہلاک، 4 گرفتار
ڈی آئی خان(زیبائے پاکستان)لکی مروت پولیس، سی ٹی ڈی اور امن کمیٹی نے تختی خیل کے علاقے میں دہشتگردوں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا۔
پولیس کے مطابق یہ کارروائی ڈی آئی جی بنوں ریجن سجاد خان کی ہدایت پر کی گئی جس کے لیے بکتر بند گاڑیوں کے…
شیخ رشید کی عمرہ روانگی سے متعلق کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا
راولپنڈی(زیبائے پاکستان)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ روانگی سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔
لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں اپیل کی سماعت ڈویژن بینچ…
عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت ، پی ٹی آئی وکلا کے دلائل جاری
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر سماعت جاری ہے۔
جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس خادم حسین سومرو سماعت کر رہے ہیں۔ بانی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ عدالت کے سامنے پیش…
آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کا سلسلہ تھم گیا، سردی کی شدت برقرار
مظفرآباد (زیبائے پاکستان) آزاد جموں و کشمیر کے بیشتر علاقوں میں جاری بارش اور برفباری کا سلسلہ رک گیا، تاہم موسم سرد ہونے کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق حالیہ بارش اور برفباری نے دسمبر کے موسم کی یاد…
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں مثبت پیشرفت، اصلاحاتی اقدامات قابلِ تعریف قرار
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ جاری مذاکرات میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے جبکہ آئی ایم ایف نے پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف بھی کی ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ ہونے والے…
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ، سمری صدرِ مملکت کو ارسال
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کی سمری صدرِ مملکت کو ارسال کردی گئی ہے۔
وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق نہال ہاشمی کو گورنر سندھ…