Browsing Category
کھیل
ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا
احمد اآباد(زیبائے پاکستان)چوکوں چھکوں کا طوفان احمد آباد کی جانب بڑھنے لگا، ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل آج بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا، ایک ٹرافی کیلیے 2 بڑی ٹیموں میں گھمسان کا رن پڑے گا۔
ٹاس جیتنے والی ٹیم ہدف کے…
محمد رضوان کا دورہ بنگلادیش سے متعلق بڑا بیان!
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سینئر وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے کہا ہے کہ اگر کپتان اپنی ذمہ داری نہ ادا کر سکے تو اسے اپنے عہدے پر قائم نہیں رہنا چاہیے۔ بنگلا دیش کے خلاف دورہ ہمیشہ مشکل رہا ہے۔مقامی کنڈیشنز…
قومی کرکٹ ٹیم بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کیلیے ڈھاکا پہنچ گئی
کراچی(زیبائے پاکستان)بنگلا دیش کے ساتھ تین ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کراچی سے ڈھاکا پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آمد پر پرتپاک استقبال کیا گیا، قومی کھلاڑیوں کو پھولوں کے گلدستے پیش کیے گئے۔ قومی ٹیم آج آرام کرے…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوئے، محمد رضوان
کراچی (زیبائے پاکستان)سابق کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں ہماری کارکردگی اچھی تھی، رن ریٹ پر باہر ہوگئے۔
کراچی میں پریکٹس سیشن کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے سری لنکا والے میچ کو برا نہیں کہہ…
بابر اعظم کو ون ڈے سکواڈ سے کیوں باہر نکالا؟ محمد یوسف برس پڑے
لاہور(زیبائے پاکستان)قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد یوسف نے سٹار بیٹر بابراعظم کو بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیےسکواڈ سے باہر کرنے پر شدید حیرت اور مایوسی کا اظہار کیا ہے۔
محمد یوسف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں…
قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت
لاہور(زیبائے پاکستان )قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں 2 سابق کپتانوں کی شمولیت ہوگئی۔
روزنامہ جنگ کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی ویب سائٹ پر سلیکشن کمیٹی کو اپ ڈیٹ کردیا ہے جس کے مطابق مصباح الحق اور سرفراز احمد قومی سلیکشن…
بیٹی کی سالگرہ: عماد وسیم کی پوسٹ پر سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کا سخت ردعمل
کراچی(زیبائے پاکستان)قومی کرکٹر عماد وسیم کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے اپنی پوسٹ میں تلخ جملوں کا استعمال کیا۔
عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے 6 سالہ ازدواجی زندگی کے بعد حال…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: ایسا لگا جیسے زوردار تھپڑ پڑا ہو، نیوزی لینڈ سے شکست پر مارکرام مایوس
جنوبی افریقہ(زیبائے پاکستان)جنوبی افریقی کپتان ایڈن مارکرام نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں ہونے والی بھاری شکست کو ٹیم کے لیے ’زوردار تھپڑ‘ قرار دیا ہے۔
ایڈن مارکرام نے پریزنٹیشن کے دوران کہا کہ…
فخر زمان بنگلا دیش کیخلاف ون ڈے سیریز سے باہر
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔
فخر زمان ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہونے کے باعث دورہ بنگلا دیش سے باہر ہوئے ہیں۔
شاہین آفریدی دورہ بنگلا دیش میں ون ڈے…
سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد کو قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی کی جانب سے سرفراز احمد کی تقرری کا باضابطہ اعلان جلد…