وزیر اعلیٰ بلوچستان ایمانداری کا اعلیٰ نمونہ
شاہین بارانزئی
اسمبلی ایک تھیٹر ہے، تھیٹر میں مختلف ڈائیلاگس بولے جاتے ہیں مگر ہٹ ہونا کسی کسی کے نصیب میں ہوتا ہے۔ سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی کے ڈائیلاگس ’’ڈگری ڈگری ہوتی ہے اصلی ہو کہ نقلی‘‘ اور ’’بمبو‘‘ بہت ہٹ…
