یو اے ای نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سابق پاکستانی کرکٹر کو بالنگ کوچ مقرر کردیا
متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل اپنے کوچنگ سیٹ اپ کو مزید مضبوط بناتے ہوئے سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسر عرفات کو ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔
اس تقرری کو یو اے ای کرکٹ…
