ڈیلی آرکائیو

نومبر 15, 2026

قلات سنگداس پولیس پوسٹ پر بھتہ وصولی کیخلاف سخت احتجاج پر مجبور ھونگے۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بے روزگار یونین، آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی، آل بلوچستان آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن، بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن اور منی مزدا ٹرک ایسوسی ایشن کے رہنماؤں نے سنگداس پولیس چیک پوسٹ ضلع قلات کو فوری…

ہائیڈرو یونین سے مستعفی ہوکر کیسکو لیبر یونین میں شمولیت کا اعلان

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) کیسکو لیبر یونین بلوچستان کے صدر پیر محمد کاکڑ، سرپرست اعلیٰ آغا سلطان شاہ اور جنرل سیکرٹری ملک سعید جان نے کہا ہے کہ محنت کشوں کے اتحاد، حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے کیسکو لیبر یونین کی جدوجہد جاری رہے گی۔…

حاجی نصیر احمد لہڑی کی ثاقب کرامت سے ملاقات، گیس بلنگ کے مسائل اور صارفین کی شکایات کے حل پر تفصیلی…

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) ایس ایس جی سی کے سینئر آفیسر حاجی نصیر احمد لہڑی نے چارٹرڈ مینجمنٹ اکاؤنٹنٹ اور انچارج سمنگلی زون ثاقب کرامت سے ملاقات کی، جس میں گیس بلنگ کے نظام، صارفین کو درپیش مشکلات، زائد بلنگ، میٹر ریڈنگ میں غلطیوں، بلوں کی…

سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ کی ہاسٹل میس سے متعلق خبروں کی تردید

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کوئٹہ کی جانب سے ہاسٹل میس میں کھانے کے معیار اور سہولیات سے متعلق شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی جاتی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق ہاسٹل میں مقیم طالبات کو باقاعدہ ہفتہ وار مینیو کے…

شہید میجر اور حوالدار کی نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی شرکت

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی…

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے دوران گورنر کے اختیارات بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) خیبرپختونخوا میں امن و امان کی صورتحال کے تناظر میں وفاقی حکومت نے گورنر فیصل کریم کنڈی کے اختیارات میں اضافے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے ایک نیا آرڈیننس جاری کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں…

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک، پہاڑی علاقوں میں سردی کی پیشگوئی

لاہور(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات نے آئندہ 12 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ دنیا نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج صبح ریکارڈ کیے گئے درجہ حرارت کے مطابق…

صحت کا نظام بہتر بنانے کیلئے نجی شعبے کا کردار ضروری ہے، نگار جوہر

پشاور(زیبائے پاکستان)مشیر صحت خیبرپختونخوا لیفٹیننٹ جنرل (ر) نگار جوہر نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں صحت کے نظام کی بہتری کے لیے اقدامات جاری ہیں، تاہم نظام صحت کو بہتر بنانے کے لیے نجی شعبے کو بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ دنیا نیوز کے…

خوشخبری: موسم کے ساتھ ہی سولر کی قیمتوں میں بڑی تبدیلی ہوگئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتیں برانڈ، صلاحیت (کیپیسٹی)، ٹیکنالوجی اور ڈیلر کے لحاظ سے مختلف رہیں؛ اتوار، 15 نومبر 2026 کو مقامی مارکیٹ میں ان کی مختلف قیمتیں دیکھنے میں آئیں۔ رہائشی اور تجارتی صارفین کے لیے…

آج بروز اتوار 15 نومبر صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ نئی قیمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)آج بروز اتوار، 15 نومبر 2026 پاکستان کی مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 قیراط (24K) سونے کے لیے 413,800 روپے فی تولہ اور 22 قیراط (22K) سونے کے لیے 379,418 روپے فی تولہ ہے۔ مارکیٹ کے حالات مستحکم رہنے کی وجہ…