پی ٹی آئی لانگ مارچ، پولیس اہلکاروں کو شرکت سے روک دیا گیا، کارروائی ہوگی،آئی جی کا مراسلہ
پشاور(زیبائے پاکستان)پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے اسلام آباد لانگ مارچ کے پیش نظر آئی جی خیبرپختونخوا نے صوبے کے تمام پولیس یونٹس، ریجنل پولیس افسران اور ضلعی پولیس افسران کو اہم مراسلہ جاری کردیا، جس میں سرکاری افسران اور اہلکاروں کو مارچ میں…
