ملک کو بدترین بحرانوں سے نکالنے کیلئے قومی اتفاق رائے ناگزیر ہے۔سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک اس وقت مختلف نوعیت کے سنگین بحرانوں کا شکار ہے، جن سے نمٹنے کیلئے قومی سطح پر اتفاق رائے اور مشترکہ حکمت عملی کی اشد ضرورت ہے۔ سیاسی قوتوں، قومی…
