ڈیلی آرکائیو

ستمبر 23, 2026

پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور محترم فیاض محمود شیخ صاحب کی اپنے…

شکارپور(زیبائے پاکستان )چیف میونسپل آفیسر عابد لطیف راجپوت سے محکمہ کی کارکردگی، ماہانہ رپورٹس اور شہر میں جاری ترقیاتی کاموں کے کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی، اس موقع پر سینیٹیشن آفیسر عارف احمد شیخ، محمد آصف جمالی، ودیگر اعلیٰ حکام نے…

چیئرمین میونسپل کمیٹی فیاض محمود شیخ کا بس اڈے کا تفصیلی دورہ، ناجائز تجاوزات کے خلاف فوری اور سخت…

شکارپور(زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ نے میونسپل کمیٹی کےاعلیٰ افسران کے ہمراہ شہر کے مرکزی بس اڈے کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے بس اڈے کے چاروں اطراف کا باریک بینی…

ایک غلط فیصلہ اور عمر بھر کا پچھتاوا!

تحریر: عباس مہد تقدیر کا قلم انسان کی تدبیر کی روشنائی سے چلتا ہے، اور یہ تماشائے وجود محض لمحوں کے انتخاب کا نام ہے۔ ہم تاریخ کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں جلدی، اشتعال اور مفاد پرستی کے ایک فیصلے نے پوری قوموں کا شیرازہ بکھیر دیا ہے، اور…

وزیراعظم کی بوسنیا کے صدارتی کونسل کے چیئرمین سے ملاقات، عالمی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر بوسنیا و ہرزیگووینا کی صدارتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر ڈینس بیچیرووچ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بوسنیا و…

’یہ بالکل بھی مذاق نہیں‘، اپنی جعلی اے آئی ویڈیو دیکھ کر جنت مرزا بھڑک اٹھیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی ایک جعلی اے آئی ویڈیو پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے بغیر اجازت کسی کا چہرہ استعمال کر کے ایسی ویڈیوز بنانے کو خواتین کی عزت کیلئے خطرہ قرار دیا ہے۔ سوشل میڈیا پر زیرِ…

پاک سعودی دوستی کے لازوال رشتے کو خراج تحسین، آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ جاری

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے سعودی عرب کے قومی دن کے موقع پر خصوصی نغمہ ’ایک دوجے کے دل و جان‘ جاری کر دیا، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا ہے۔…

سفارتخانے کا انتباہ جاری، سعودی عرب میں پاکستانیوں کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کو سیاسی سرگرمیوں، مظاہروں اور سیاسی نظریات کی تشہیر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سفارتخانے نے پاکستانی شہریوں کو سوشل میڈیا کے استعمال میں بھی مقامی…

حکومت نے گھی اور کوکنگ آئل کی تین قیمتیں مقرر کر دیں،تفصیلات جاری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے مقامی طور پر تیار ہونے والے گھی اور کوکنگ آئل پر سیلز ٹیکس کے درست تعین کے لیے ستمبر 2026 کی کم از کم قابلِ ٹیکس قیمتیں مقرر کردی ہیں۔ نئے طریقہ کار کے تحت گھی اور کوکنگ آئل کے…

سرکاری ملازمین کے ذاتی موبائل اور لیپ ٹاپ سے سرکاری کام پر پابندی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میں سرکاری اداروں کی سائبر سیکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ سرکاری ملازمین کو ذاتی موبائل فون، لیپ ٹاپ یا دیگر ڈیوائسز کے ذریعے ای آفس اور دیگر حساس سرکاری پورٹلز تک رسائی حاصل کرنے سے روک دیا گیا ہے۔ یہ…