ڈیلی آرکائیو

ستمبر 23, 2026

بلوچستان دانا سر بائی پاس پر سیکیورٹی فورسز کا بڑا کریک ڈاؤن، انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 103 غیر…

شیرانی (زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع شیرانی کے علاقے دانا سر میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے پاکستان کے راستے ایران اور یورپ جانے والے 103 غیر قانونی افغان باشندوں کو گرفتار کر کے انسانی اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔…

افغان طالبان کی کھلی جارحیت، فضائی دراندازی کی بزدلانہ کوشش ناکام، 8 افغان ڈرونز فضا ہی میں تباہ کر…

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)سیکیورٹی فورسز اور پاک فضائیہ کے مستعد ایئر ڈیفنس سسٹم نے پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے افغان طالبان کے 8 ڈرونز کو مار گرا کر عوامی مقامات کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش ناکام بنا دی ہے۔ آج صبح افغان طالبان رجیم…

امریکی ڈالر 278 روپے کی سطح پر! جانیں 23 ستمبر کے غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت فروخت 278.35 روپے جبکہ خریداری کی قیمت 278.05 روپے ریکارڈ کی گئی ہے۔ اوپن مارکیٹ میں برطانوی پاؤنڈ 373.25…

عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں معمولی کمی! چاندی اور پلاٹینم کی قیمت بڑھ گئی

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں منگل کو نمایاں اتار چڑھاؤ نہیں دیکھا گیا تاہم سرمایہ کار امریکی شرح سود کے آئندہ لائحہ عمل سے متعلق اشاروں کے منتظر ہیں۔ بلند شرح سود طویل عرصے تک برقرار رہنے کے امکانات کے باعث سونے…

کراچی میں شدید گرمی کا سلسلہ برقرار، اکتوبر معمول سے زیادہ گرم رہنے کی پیشگوئی

کراچی(زیبائے پاکستان) شہر قائد میں ستمبر کے پہلے ہفتے کے بعد سے گرمی کی شدت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے اکتوبر کا مہینہ بھی معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ کراچی میں 21 ستمبر کو زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت…

ملکی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی ہے جب کہ نجی سرمایہ کاری میں بھی بڑا اضافہ ہوا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2026 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو بڑھ کر 3.7 فیصد ہوگئی، جو مالی سال 2025 میں 3.2…

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات آج سے شروع، 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات آج سے شروع ہو رہے ہیں، جس کی کامیابی پر 1.2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلٹی پروگرام کے تحت اقتصادی جائزے کے لیے آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا، قرض…

2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈار

نیویارک(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے مئی 2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے۔ او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر سے خطاب کرتے ہوئے نائب…

یلٹا کا تاریخی دھوکہ اور افغانستان کی جنگجویانہ خودداری

احمدخان اچکزئی محترم قارئین، تاریخ کے باب میں فروری 1945 کی یلٹا کانفرنس صرف ایک بیٹھک نہیں تھی بلکہ یہ تین عالمی جغادریوں روزویلٹ، چرچل اور سٹالن کا وہ مشترکہ فیصلہ تھا جس میں دنیا کے نقشے پر حکمرانی کی نئی لکیریں کھینچی گئیں۔ کریمیا کے…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی خدمات مانگ لیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27ستمبر کو لانگ مارچ کرنے کے معاملے سے نمٹنے کے لیے پنجاب حکومت نے فوج اور رینجرز کی خدمات مانگ لیں۔ ذرائع نے کہا کہ حکومت پنجاب کی جانب سے اٹک، جہلم اور میانوالی میں رینجرز تعینات…