ڈیلی آرکائیو

ستمبر 27, 2026

ملک مزید بحرانوں کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ عوام پاکستان پارٹی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان )عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ اور صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش سیاسی و معاشی مسائل کا حل محاذ آرائی کے بجائے افہام و تفہیم، مذاکرات اور باہمی مشاورت میں ہے۔…

وزیر داخلہ منتخب نمائندے ہوتے تو جانتے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق نئی ایجاد نہیں،…

پشاور(زیبائے پاکستان) اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کو حاصل پارلیمانی استحقاق کوئی نئی ایجاد نہیں ہے۔ اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے اپنے بیان…

خلیجی ممالک کی سلامتی کا احترام کیا جائے، غزہ کی تعمیر نو کیلئے اقدامات کیے جائیں، چین

چین (زیبائے پاکستان)چین نے مشرق وسطیٰ، خصوصاً خلیجی ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کے احترام پر زور دیتے ہوئے عالمی برادری سے بین الاقوامی تجارت اور سپلائی چینز کو مستحکم رکھنے کا مطالبہ کیا ہے۔ چینی نائب صدر ہان ژینگ نے نیویارک میں اقوام…

ہائبرڈ گاڑیوں کی قیمتوں میں لاکھوں روپے کی کمی، گاڑی خریدنے کے خواہشمندوں کیلئے خوشخبری

لاہور(زیبائے پاکستان)اگر آپ بھی ہائبرڈ گاڑی خریدنے کا سوچ رہے ہیں مگر بڑھتی قیمتوں سے ارادہ بدل دیا تھا، تو آپ کیلئے خوشخبری آگئی ۔ پاکستان میں ہائبرڈ الیکٹرک وہیکلز (HEVs) کی قیمتوں میں بالآخر خاطر خواہ کمی آنا شروع ہو گئی ہے ، حکومت نے…

2 گھنٹے سے زائد لوڈشیڈنگ پر پابندی، بجلی صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)لیسکو سمیت ملک کی تمام بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں میں لوڈشیڈنگ کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاق نے تمام تقسیم کار کمپنیوں کو کسی بھی علاقے میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 گھنٹے سے زائد…

ڈالر 278، پاؤنڈ 377 اور یورو 321 روپے کا! غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس دیکھیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ میں 27 ستمبر 2026 کو امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277.95 روپے اور فروخت قیمت 278.20 روپے ریکارڈ کی گئی جبکہ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 277.05 روپے کے بینک بائنگ اور 277.55 روپے کے بینک سیلنگ ریٹ پر…

فی تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے کا ہوگیا! جانیں اتوار 27 ستمبر 2026 کے ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹ میں اتوار 27 ستمبر 2026 کو ایک تولہ سونا 4 لاکھ 50 ہزار 936 روپے میں خریدا اور فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ یہ نرخ 28 ستمبر 2026 بروز پیرتک کار آمد رہے گے جس کے بعد صرافہ جیمز اینڈ جیولرز…

’پی ٹی آئی کی خواہش ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگ جائے‘

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ پی ٹی آئی خود خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگوانا چاہتی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام ’’اعتراض ہے‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور رکن قومی…

پی آئی اے کی فضائی میزبانوں پر نئی پابندی عائد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن نے فضائی میزبانوں پر فلائنگ ڈیوٹی کے دوران نئی پابندی عائد کر دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پرائیوٹائزیشن کے بعد نجی تحویل میں چلائی جانے والی پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی…

نسل کشی کرنے والوں کو یو این اجلاس کی بجائے عدالتوں میں ہونا چاہیے، اردوان

انقرہ(زیبائے پاکستان) ترک صدر رجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے، انھوں نے کہا کہ جنگی مجرم کو اقوام متحدہ میں نہیں عدالتوں میں ہونا چاہیے۔ اردوان استنبول ایکسپو سینٹر میں منعقدہ 21 ویں میوسیاد…