ڈیلی آرکائیو

نومبر 3, 2026

ملک بدترین معاشی بحران کی زد میں ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ/کراچی (زیبائے پاکستان)عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ ملک میں صنعتی پہیہ رواں رکھنے، معیشت کو مستحکم کرنے اور کاروباری سرگرمیوں کے فروغ کیلئے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں کمی، ٹیکسوں کے بوجھ میں کمی…

مہنگے ایندھن سے ٹرانسپورٹ شعبہ مشکلات کا شکار ہے۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایکشن کمیٹی کے صدر حاجی حبیب اللہ خان بادیزئی، جنرل سیکرٹری میر اکبر لہڑی اور دیگر عہدیداروں نے وفاقی وزیر احسن اقبال کی جانب سے پٹرول پر فی لیٹر 80 روپے لیوی وصول کرنے کے اعتراف اور اس میں فوری…

نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

نیویارک(زیبائے پاکستان)دھوکا دہی سے بچنے کے لیے باہمی رابطوں کی مقبول ایپ واٹس ایپ نے نیا اور مفید فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ سائبر کرائم تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ سائبر کرمنلز نامعلوم نمبروں سے فون کال کر کے مختلف بہانوں سے صارفین…

پیٹرولیم قیمتوں کا نیا فارمولاعارضی ریلیف یا معاشی تباہی؟

تحریر: عباس مہد معیشت کے ایوانوں میں جب بھی عام آدمی کی جیب پر بوجھ ڈالنے والے فیصلوں کا ذکر آتا ہے، تو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں ہمیشہ سرِ فہرست رہتی ہیں۔ ہمارے ہاں یہ روایت بن چکی ہے کہ جب بھی عالمی منڈی میں تیل کے نرخ اوپر جاتے ہیں، اس…

سلمان صفدر کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پہلے ہو جاتی تو اتنا مسئلہ پیدا نہ ہوتا: بیرسٹر گوہر

پشاور (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ یہ عجیب منطق ہے کہ وزیراعلیٰ اور سپیکر غائب ہیں، سیاسی تناؤ مزید نہیں بڑھنا چاہیے اور مسائل کا حل بات چیت کے ذریعے نکالنا چاہیے۔سلمان صفدر کی بانی پی ٹی…

قانون کی حکمرانی کا معجزہ اور آٹھ سو سالہ میگنا کارٹا جو دنیا بدل گیا

احمد خان اچکزئی محترم قارئین، تاریخ انسانی میں اگر کسی ایک دستاویز نے انسان کو فرعونیت اور مطلق العنان غلامی کی زنجیروں سے آزاد کرا کے قانون کی بالادستی کا سورج طلوع کیا ہے، تو وہ آٹھ سو سال قبل دریائے ٹیمز کے کنارے رنیمیڈ کے…

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا، ثقافت اور سیاحت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اطلاعات، نشریات، میڈیا اور ثقافتی شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں تعینات سعودی عرب کے سفیر راجع بن…

مریم نواز کی اٹک آمد، 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

اٹک(زیبائے پاکستان)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اٹک پہنچ گئیں، جہاں ان کا جگہ جگہ پرتپاک استقبال کیا گیا، شہریوں، کارکنوں اور بچوں کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ کا خیرمقدم کیا، جبکہ مختلف شاہراہوں اور چوکوں پر ان پر گل پاشی کی گئی۔ وزیراعلیٰ…

ملک میں مغربی ہواؤں کے اثرات، کراچی میں آئندہ تین روز موسم کیسا رہے گا؟

کراچی(زیبائے پاکستان) ملک کے مغربی علاقوں پر آج سے مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ اثر انداز ہونے کا امکان ہے جس کے زیر اثر کل قمبر شہداد کوٹ اور دادو اضلاع کے مغربی علاقوں میں ہلکی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی ارلی وارننگ سینٹر…

آئی ایم ایف کا شارٹ فال پر اظہار تشویش، ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) آئی ایم ایف نے ٹیکس ریونیو میں کمی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شارٹ فال پورا کرنے کے لیے ہنگامی ٹیکس اقدامات کی تجویز دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے نے اکتوبر میں 129 ارب روپے اور 4 ماہ کے دوران 96…