براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
نئے صوبوں کا قیام ملک کے بہترین مفاد میں ہے۔ سید امان شاہ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کو ملک و قوم کے بہترین مفاد میں قرار دیتے ہوئے حکومت اور متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے حوالے سے فوری اور سنجیدہ…
عالمی یوم ماہی گیری، 21 نومبر، P.U.W.F کے زیر اہتمام سیمینار ھوگا۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عالمی یوم ماہی گیری کے موقع پر پاکستان یونائیٹڈ ورکرز فیڈریشن بلوچستان کے زیر اہتمام 21 نومبر بروز ہفتہ دوپہر 2:30 بجے کوئٹہ پریس کلب میں " ماہی گیروں کے حقوق اور درپیش مسائل " کے موضوع پر سیمنار منعقد کیا جارہا ہے۔…
کوئٹہ: مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، خاتون اور بچے سمیت 7 افراد جاں بحق
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)مکران کوسٹل ہائی وے پر مسافر بس اور باوزر میں تصادم کے بعد آگ بھڑکنے کے نتیجے میں خاتون اور بچے سمیت 5افراد جاں بحق ہوگئے۔
ایس پی کوسٹل ہائی وے پولیس محمد اسلم بنگلزئی نے حادثے میں 7 افراد کی…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تربت کا دورہ، بلوچستان میں امن و ترقی کے عزم کا اعادہ
تربت (زیبائے پاکستان)چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بلوچستان کے علاقے تربت کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی صورتحال، دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں اور صوبے میں ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔…
ایرانی پٹرول ہزاروں خاندانوں کا زریعہ معاش ہے۔میر زبیر لانگو
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بے روزگار یونین کے مرکزی صدر میر زبیر لانگو، جنرل سیکرٹری لطیف شاہوانی اور دیگر عہدیداروں نے کہا ہے کہ ایرانی پٹرول ہزاروں بے روزگار نوجوانوں کے لیے روزگار اور باعزت ذریعہ معاش کی حیثیت رکھتا ہے، جس سے نہ…
پٹرولیم قیمتوں میں روزانہ اتار چڑھاؤ قوم کے ساتھ مذاق ہے۔ ظاہر شاہ کاکڑ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)آل پاکستان بس یونین اور پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، مرکزی جنرل سیکرٹری وزیر خان کاکڑ، نائب صدر اقبال سرگڑھ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری حبیب اللہ اور نائب صدر عبدالمتین نے پٹرولیم مصنوعات…
عوام پاکستان پارٹی کا کوئٹہ کے مسائل پر مشترکہ احتجاجی تحریک کا الٹی میٹم
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے کوئٹہ میں گیس، بجلی اور پانی کے سنگین بحران پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صوبے کی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاسی وابستگیوں…
عمران خان کو فوری بہتر علاج معالجہ کی ضرورت ہے۔ سید صادق آغا
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے قائد عمران خان کی جانب سے اعلیٰ عدالتوں کو لکھے گئے خط میں اپنی صحت سے متعلق خدشات کے اظہار پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے…
میر عبدالرحیم جتک کی خدمات قابل فخر ہیں۔ میر خیر اللہ جتک
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) قبائلی و سیاسی رہنما میر خیر اللہ جتک نے ممتاز قبائلی شخصیت اور جتک قوم کے روح رواں حاجی میر عبدالرحیم جتک کی قبائلی، سماجی اور عوامی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جتک قوم کو حاجی میر عبدالرحیم جتک…
صحافیوں اور مقامی اخبارات کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرینگے۔قیوم بلوچ
کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے بلوچستان کی پرنٹ میڈیا، مقامی اخبارات، نامہ نگاران اور ورکنگ جرنلسٹس کو درپیش سنگین معاشی اور پیشہ ورانہ مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں صحافت کے…
