براؤزنگ زمرہ

Uncategorized

افغان میڈیکل طلبہ کو پاکستان چھوڑنےکی ہدایت، ایمنسٹی انٹرنیشنل کا اظہار تشویش

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل(پی ایم ڈی سی) نے افغان میڈیکل و ڈینٹل طلبہ سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان میں زیرتعلیم افغان طلبہ کو افغانستان واپس جانے کی ہدایت کردی۔ پی ایم ڈی سی کی جانب سے یکم ستمبر…

صلح کی کوشش یا بلیک میلنگ ؟ اداکارہ مومنہ اقبال نے سب بتادیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے لیگی رہنما صوبائی اسمبلی ثاقب چدھڑ سے متعلق جاری تنازع پر ایک بار پھر کھل کر گفتگو کی ہے۔ مومنہ اقبال نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جس میں انہوں نے ثاقب چدھڑ کی جانب سے صلح کی…

لاہور : پی ٹی آئی کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر گرفتار

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی حماد اظہر کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس ذرائع نے کہا کہ حماد اظہر کو ملتان سے گرفتار کر کے لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ حماد…

مئی 2025 کی کامیابی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عسکری قیادت کو مزید نمایاں کردیا،لندن بک ریوئیو میں…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)تحریک انصاف کا حمایتی معروف مصنف اور صحافی اوون بینیٹ جونز بھی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تعریفیں کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ معروف برطانوی جریدے لندن ریویو آف بکس (London Review of Books) میں معروف مصنف اور صحافی…

ترکیہ کے یوم فتح پر جاری آئی ایس پی آر کا نغمہ ’دو دل، ایک جان‘ ترک میڈیا اور عوام میں مقبول

راولپنڈی (زیبائے پاکستان)ترکیہ کے یومِ فتح کے موقع پر پاک ترک دوستی کو اجاگر کرنے کیلئے جاری کیا گیا آئی ایس پی آر کا خصوصی نغمہ ’دو دل، ایک جان‘ ترک میڈیا اور عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ خصوصی نغمے کو ترکیہ کے معروف نشریاتی اداروں پر…

حنا جاوید قتل کیس، گھریلو ملازم ذیشان کے دوران تفتیش اہم انکشافات

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) تھانہ سول لائن کے علاقے عسکری اپارٹمنٹمس لالکڑتی میں بے دردی سے قتل کی جانے والی حنا جاوید کے قتل کیس میں پولیس تفتیش میں انتہائی اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ مقتولہ حنا جاوید اور خاوند فیصل اصغر امام کے گھریلو ملازم…

بحرین کی مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر پاکستان کو مبارکباد

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار اور بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بحرین کے وزیر خارجہ نے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے پر نائب…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 7 فیصد کمی، کئی ہفتوں کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد برینٹ اور امریکی ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ خام تیل کی قیمتیں 13 جولائی کے بعد اپنی کم ترین سطح پر بند ہوئیں۔ مارکیٹ اعداد و شمار کے مطابق کاروبار…

ڈالر، ریال اور درہم! آج کس کرنسی کی قیمت کتنی ہے؟ جانیں 25 جولائی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں ہفتہ 25 جولائی 2026 کے لیے امریکی ڈالر، یورو، برطانوی پاؤنڈ، سعودی ریال، یو اے ای درہم سمیت دیگر اہم کرنسیوں کے خرید و فروخت کے نئے نرخ سامنے آ گئے ہیں۔ اوپن مارکیٹ میں…

سازشوں کے تاریک سائے اور خدمتِ خلق کا روشن چراغ

، احمد خان اچکزئی قارئین۔قلم، امن اور خدمت کا روشن مثال احمد خان اچکزئی کی بے مثال جہدِ مسلسل کے متعلق کچھ حقائق پیش کرتے ہیں۔کہ عصرِ حاضر کے فکری ونگ پر کچھ ہی ایسی شخصیات ہوتی ہیں جو تاریخ کے دھارے کا رخ موڑنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔…