براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ،حالیہ صورتحال پر اظہار تشویش ، خطے میں امن و استحکام پر زور
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے کی حالیہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور امن و استحکام کی فوری بحالی کی ضرورت پر زور دیا۔
’’دنیا نیوز ‘‘ کے…
ایتھوپیا اور افریقہ کے انفلوئنسرز کے لیے پاکستان کا بڑا اعلان
واشنگٹن (زیبائے پاکستان) پاکستان نے ایتھوپیا اور افریقہ کے انفلوئنسرز کے لیے مفت سیاحتی پیکجز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعظم کے مشیر و معاون خصوصی برائے سیاحت سردار یاسر الیاس نے کہا کہ دنیا بھر میں پاکستان کا مثبت تاثر اجاگر کرنا…
’لندن سے رشتہ بچانے آئی ہوں‘، عماد وسیم اور سابقہ اہلیہ سے منسوب مبینہ آڈیو لیک وائرل
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی کرکٹر عماد وسیم اور ان کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا ہے۔
سوشل میڈیا پر ایک مبینہ آڈیو کلپ تیزی سے وائرل ہورہا ہےجس کے بارے میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں عماد…
مریم نواز کا پنجاب میں 5000 الیکٹرک بسیں چلانے اور طلبا کو ای بائیکس دینے کا اعلان
لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 5 سالوں کے دوران صوبے میں مزید 5 ہزار الیکٹرک بسیں لانے کا اعلان کیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ ڈپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا جس میں صوبے میں مزید الیکٹرک بسیں، ای…
امریکا-ایران مذاکرات؛ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
سوئٹزر لینڈ(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ہونے والے تکنیکی سطح کے مذاکرات میں شرکت کے لیے سوئٹزرلینڈ کے شہر برگن اسٹاک پہنچ گئے۔
امریکا اور ایران…
مچھر کچھ لوگوں کو زیادہ کیوں کاٹتے ہیں؟ نئی تحقیق میں اہم اور حیران کن انکشاف سامنے آگیا
لاہور(زیبائے پاکستان)اکثر یہ منظر عام ہوتا ہے کہ کچھ افراد مچھروں کے حملوں کا زیادہ شکار بنتے ہیں جبکہ دوسرے تقریباً محفوظ رہتے ہیں۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ محض اتفاق نہیں بلکہ انسانی جسم کی مخصوص بو، سانس کے ذریعے خارج ہونے والی کاربن ڈائی…
امریکا نے اسرائیل کو ایران معاہدے کی تفصیلات دینے سے انکار کر دیا
واشنگٹن(زیبائے پاکستان) امریکا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کے ساتھ زیر غور مجوزہ معاہدے اور مفاہمتی یادداشت کی تفصیلات تک رسائی کی درخواست مسترد کر دی ہے، جس کے بعد دونوں اتحادی ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔
اسرائیلی…
البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت اور احترام کا دائرہ وسیع کرنا ہوگا،مریم نواز
لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت،احترام اور قبولیت کا دائرہ کار وسیع کرنا ہوگا۔
وزیر اعلی مریم نواز کا البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
وزیراعظم شہباز شریف سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات، بجٹ پر تجاویز دیں
اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہباز شریف سے متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) کے وفد نے ملاقات کی۔
وفد نے خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کو بجٹ سے متعلق تجاویز پیش کیں۔
ذرائع کے مطابق…
پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کا پاک فوج کے ایم…
شکارپور(زیبائے پاکستان )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیٸرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کا پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار, وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر جوان قوم کا…
