ڈیلی آرکائیو

ستمبر 16, 2026

قانون کا احترام ہماری اول ترجیح ہے

تحریر: عباس مہد انسانوں کی تاریخ، انسانی عمرانیات کے قوانین اور دنیا کی عظیم اور مستحکم ریاستوں کے ارتقائی صحائف کا اگر ایک عمیق، سائنسی اور تحلیلی نظر سے مطالعہ کیا جائے، تو یہ الحامی اور لازوال حقیقت کھلی کتاب کی طرح منکشف ہوتی ہے کہ…

27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل پی ٹی آئی رہنماؤں کو ہراساں اور گرفتار نہ کرنے کا حکم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 ستمبر لانگ مارچ سے قبل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں کو ہراساں اور گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے شعیب شاہین، ملک عامر علی اور دیگر کو ہراساں اور گرفتار کرنے سے روک…

پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے ، طلال چودھری

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والی دہشتگردی میں افغان سرزمین استعمال ہورہی ہے۔ وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کے ساتھ ایک منظم…

اوزون تہہ کا تحفظ نئی نسل کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے، مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان)وزیر اعلیی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اوزون تہہ کا تحفظ نئی نسل کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اوزون کے تحفظ کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اوزون کی تہہ سورج کی خطرناک شعاعوں کے…

’شادی سے 12 دن پہلے خودکشی کا سوچ رہی تھی‘، مومنہ اقبال کا ثاقب چدھڑ کی دھمکیوں سے متعلق بڑا انکشاف

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے ساتھ جاری تنازع پر خاموشی توڑتے ہوئے ان پر ہراسانی، بلیک میلنگ اور دھمکیاں دینے سمیت سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ صحافی ارشاد بھٹی کو دیے گئے ایک حالیہ…

نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں، مسائل کے حل کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے، زرین مگسی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان مسلم لیگ (ن) اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوانوں نے رکن صوبائی اسمبلی و پارلیمانی سیکرٹری سیاحت و ثقافت نوابزادہ زرین مگسی سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، اس موقع پر نوجوانوں نے اپنے درپیش مسائل اور مشکلات سے انہیں…

پرائیویٹ حج اسکیم؛ 11 ہزار 600 عازمین کی بکنگ مکمل، 60 ہزار نشستیں تاحال دستیاب

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) حج پورٹل کے ذریعے 11 ہزار 600 پرائیویٹ عازمین کی بکنگ مکمل ہوگئی تاہم پرائیویٹ حج اسکیم کی 60 ہزار نشستیں تاحال دستیاب ہیں۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق حج پورٹل پر منظم کمپنیوں کی جانب سے اکانومی، اسٹینڈرڈ اور…

کیا ہانیہ عامر نے شائے گل کا گانا کاپی کیا ہے؟ سوشل میڈیا پر جاری بحث پر گلوکارہ کی وضاحت

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی گلوکارہ شائے گل نے ہانیہ عامر کے نئے گانے ’پابلو‘ اور اپنے گانے ’اِن سیکیورٹی‘ کے درمیان مماثلت سے متعلق جاری بحث پر وضاحت دے دی ہے۔ ہانیہ عامر کا گانا ’پابلو‘ سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے اس کا…

وفاقی حکومت کا بجلی ٹرانسفارمز ’آن آف کرنے‘ کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ

اسلام اآباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے بجلی کے ٹرانسفارمز کو آن آف کرنے کا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا اویس لغاری نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ نئے نظام کے بعد پورے فیڈر کو بند کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئے گی، جس ٹرانسفارمر پر بجلی…

ایم ڈی کیٹ میں پہلی بار بڑی شکایت سامنے نہیں آئی، صرف 6 امیدوار عدالت گئے، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ ایم ڈی کیٹ کے امتحانات کے نظام میں تبدیلی کے بعد پہلی مرتبہ کوئی بڑی شکایت سامنے نہیں آئی، جبکہ ماضی میں سینکڑوں امیدوار عدالتوں سے رجوع کرتے تھے، اس سال صرف 6 امیدوار عدالت…