ڈیلی آرکائیو

ستمبر 1, 2026

نوشکی واقعہ انسانیت کے منہ پر طمانچہ ہے، پروفیسر حلیم صادق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی جنرل سیکرٹری پروفیسر ڈاکٹر حلیم صادق نے نوشکی میں گزشتہ دنوں ایک 9 سالہ معصوم بچی کے ساتھ مبینہ زیادتی کے بعد اسے گلے میں پھندا ڈال کر بے دردی سے قتل کرنے کے انسانیت سوز واقعہ کی…

27 ستمبر کا لانگ مارچ سیاست کا رخ بدل دےگا۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ 27 ستمبر کو ملک بھر میں ہونے والا لانگ مارچ ملکی تاریخ اور سیاست کا رخ بدل دے گا۔ عوام ملک میں حقیقی جمہوریت، آئین…

سابق صوباٸی وزیر محترم مقبول احمد شیخ کی حاجی محمد صالح شیخ کے فرزند کی وفات پر تعزیت

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینٸر رہنما اور سابق صوباٸی وزیر محترم مقبول احمد شیخ صاحب کی وفد کے ہمراہ رستم چوک پر شیخ ہاٶس پہنچ کر شیخ قبیلے کی معزز سیاسی، سماجی اور قباٸلی شخصیت حاجی محمد صالح شیخ کے فرزند کے انتقال پر…

خزانہ خالی دعوے بھر پور

محمدنسیم رنزوریار قارئین کرام، پاکستان کی 79 سالہ تاریخ سیاسی نعرہ بازی، معاشی بحرانوں اور بے بنیاد بلند بانگ دعووں کی ایک تلخ داستان ہے، جہاں حکمرانوں نے ہمیشہ عوام کو خوشحالی کا خواب دکھایا لیکن عملی طور پر ملک کو معاشی تباہی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی استنبول میں اعلیٰ سطح ملاقاتیں

راولپنڈی (زیبائے پاکستان) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے استنبول میں اعلیٰ سطحی ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کےامور، دوطرفہ دفاعی تعاون ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)…

اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے: وزیرِ اعظم

بشکیک (زیبائے پاکستان)وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عالمی منظر نامہ بڑھتی جغرافیائی کشیدگی سے دوچار ہے، اسلام آباد مفاہمتی یادداشت خطے میں کشیدگی کم کرنے کی جانب اہم قدم ہے۔ بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس سے خطاب…

سندھ کابینہ کا حکومت کو گندم فروخت کرنیوالے آبادگاروں کیلیے اضافی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ

کراچی(زیبائے پاکستان) سندھ کابینہ نے حکومت کو گندم فروخت کرنے والے آبادگاروں کے لیے اضافی سبسڈی فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ڈی اے پی کھاد پر سبسڈی اور ربیع…

بلوچستان کی انتظامی تقسیم اور مسائل کا حل

تجزیہ/ ناصر شاہوانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظامی تقسیم قومی کمزوری نہیں، عوامی سہولت اور مضبوط وفاق کی ضمانت ہے۔ بلوچستان میں نئے صوبوں یا نئی انتظامی اکائیوں کے قیام کا مسئلہ محض ایک سیاسی بحث نہیں بلکہ پاکستان کے…

کیا اس سے قبل میررضا کو کبھی دیکھا تھا؟کوئی سفید کار آس پاس دیکھی؟جوڈیشل کمیشن کا نرسری ملازم سے…

کراچی(زیبائے پاکستان)رضامیر قتل کیس میں جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے نرسری ملازمین سے استفسار کیا کہ کیا اس سے قبل میررضا کو کبھی دیکھا تھا؟کوئی سفید کار آس پاس دیکھی؟نرسری ملازم نے کہاکہ اکثر منشیات کے عادی چوری کی نیت سے آتے…

سچ بتائیں میررضا کا پوسٹ مارٹم آپ نے کیا تھا یا سویپر نے؟کمیشن کا ڈاکٹر اسامہ سے استفسار

کراچی(زیبائے پاکستان) جوڈیشل کمیشن کے سربراہ جسٹس عمر سیال نے میررضا کا پہلا پوسٹ مارٹم کرنے والے ڈاکٹر اسامہ شیخ سے استفسار کیا کہ سچ بتائیں میررضا کا پوسٹ مارٹم آپ نے کیا تھا یا سویپر نے؟ڈاکٹر اسامہ نے کہاکہ میررضا کا پوسٹ مارٹم میں نے…