تاریخ کا خونی تسلسل، کابل 1978 سے کوئٹہ 2026 تک
احمد خان اچکزئی
محترم قارئین، تاریخ کبھی مرتی نہیں، وہ صرف لباس بدل کر واپس آتی ہے۔ جو کچھ آج بلوچستان کی شاہراہوں پر ہو رہا ہے، جو کچھ کل خیبرپختونخوا کے پہاڑوں میں ہوا، وہی کچھ کل افغانستان کے بازاروں، مسجدوں اور اسکولوں میں ہو چکا ہے۔…
