ملک میں ایک ماہ کے دوران 5 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ، غیر ملکی سرمایہ کار بھی متحرک
کراچی(زیبائے پاکستان) سیکورٹیز اینڈ ایکس چینج کمیشن آف پاکستان میں اکتوبر 2026 کے دوران 5 ہزار 3 نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں۔
اس پیش رفت کے بعد ملک میں رجسٹرڈ کمپنیوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 21 ہزار 794 ہوگئی، اس دوران 99.9 فیصد کمپنیوں کی…
