برطانوی استعمار کی ناکامی اور امریکی بالادستی کے اسباب، دی گریٹ گیم
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین، امریکہ نے ابتدائی میں ان تمام کمزور پہلوؤں کو سمجھ لیا تھا جن کی وجہ سے ابتدائی برطانوی حملہ آور افغانستان کو فتح اور تسخیر کرنے میں ناکام رہے تھے۔ برطانیہ نے متعدد غلطیاں کیں، جنہیں بعد میں امریکہ نے نہ…
