عمران خان جیسی طبی سہولیات کا مطالبہ، اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں کا وفاقی آئینی عدالت سے رجوع
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اڈیالہ جیل کے 3 قیدیوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان جیسی طبی سہولیات اور دیگر مراعات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ وفاقی آئینی عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔
درخواست گزاروں نے آئین کے آرٹیکل 25 کے تحت…
