ڈیلی آرکائیو

ستمبر 12, 2026

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے تمام میڈیکل کالجز کو افغان طلبا کو نکالنے سے روک دیا۔افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نکالنے کے خلاف درخواستوں پر سماعت لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران پی ایم ڈی سی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ…

آئی فون سمیت مہنگے فونز ہوگئے سستے! ریگولیٹری اور کسٹمز ڈیوٹی میں بڑی کمی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے درآمدی موبائل فونز پر ریگولیٹری اور اضافی کسٹمز ڈیوٹی میں کمی کردی ہے جس سے مہنگے اسمارٹ فونز کی درآمد پر ٹیکس بوجھ کم ہوگا۔ وزارتِ تجارت کے مطابق 500 ڈالر سے زائد مالیت کے…

عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہوگیا! فی بیرل قیمت 100 ڈالر کی سطح پر

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں جمعہ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھنے میں آئی تاہم مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور اہم سمندری راستوں پر بڑھتے ہوئے حملوں نے عالمی سطح پر تیل کی سپلائی کے حوالے سے خدشات برقرار رکھے ہوئے ہیں۔…

ڈالر 278 روپے، پاؤنڈ 379 کے قریب! جانیں سعودی ریال سمیت غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان میں غیر ملکی کرنسی کے اوپن مارکیٹ اور انٹربینک ریٹس جاری کردیئے گئے ہیں۔ 12 ستمبر 2026 کو صبح 12 بجے اپ ڈیٹ ہونے والے ریٹس کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.05 روپے میں خریدا جبکہ 278.55 روپے میں فروخت…

مشکوک نمبرز کی شکایت اب چند لمحوں میں! پی ٹی اے نے راستہ آسان کر دیا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کی سہولت کے لیے اپنی شکایت درج کروانے والی ایپ سی ایم ایس کا ایک بالکل نیا اور اپ ڈیٹڈ ورژن اینڈرائیڈ اور آئی او ایس دونوں پلیٹ فارمز پر متعارف کروا دیا…

3 کروڑ سے زائد موٹر سائیکلیں، نئی آٹو پالیسی میں صارفین کے لیے کیا ہے؟

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت کی نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی 2026-2031 میں ملک کے کروڑوں موٹر سائیکل صارفین کے لیے واضح اور مؤثر مراعات نہ ہونے پر سوالات اٹھنے لگے ہیں۔ پاکستان میں گاڑیوں کی مجموعی تعداد میں موٹر سائیکلوں کا حصہ سب سے زیادہ…

سعودی عرب نے 1200 کلومیٹر طویل آئل پائپ لائن عارضی طور پر بند کردی

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)سعودی عرب نے اپنی اہم ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن کو ڈرون حملوں کے بعد احتیاطی طور پر عارضی طور پر بند کردیا ہے، جس سے عالمی توانائی کی سپلائی اور تیل کی قیمتوں کے حوالے سے نئے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ سعودی حکام کے مطابق…

سعودی عرب پر حملوں کے تانے بانے مل گئے، اعلیٰ کمانڈر عہدے سے برطرف

عراق (زیبائے پاکستان)سعودی عرب کی آئل پائپ لائن پر ہونے والے ڈرون حملوں کے تانے بانے عراق سے ملنے پر عراقی حکومت نے صوبہ میسان کے اعلیٰ فوجی کمانڈر کو فوری طور پر عہدے سے برطرف کر دیا ہے۔ عراقی وزیرِ اعظم نے واقعے کی تحقیقات کے لیے کمیشن…

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے احتجاج میں صوبے کی کوئی سرکاری مشینری یا وسائل ہرگز…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیف سیکریٹری خیبرپختونخوا نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو دو ٹوک یقین دہانی کرائی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 27 ستمبر کے احتجاج میں صوبے کی کوئی سرکاری مشینری یا وسائل ہرگز استعمال نہیں ہوں گے۔ عدالت نے…

پی ٹی آئی کے 106 کارکنان 30 دن کیلئے نظر بند، اہم تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف کے اسلام آباد مارچ کے اعلان کے پیش نظر راولپنڈی ڈویژن میں پی ٹی آئی کے 106 سرگرم کارکنوں کو 3 ایم پی او کے تحت نظربند کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نظربندی کے احکامات ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی…