ڈیلی آرکائیو

ستمبر 12, 2026

حرا مانی کے نئے فوٹوشوٹ پر صارفین برس پڑے، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حرا مانی ایک بار پھر اپنے نئے فوٹوشوٹ کے باعث سوشل میڈیا پر زیر بحث ہیں، تاہم اس بار ان کے انداز کو پذیرائی سے زیادہ تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ حرا مانی نے شادی کے بعد شوبز کی دنیا میں قدم رکھا…

حج آپریٹرز کو ادائیگی سے متعلق پاکستانی عازمین کے لیے حکومت کا اہم پیغام

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے لیے نجی حج سکیم کے تحت جانے کے خواہشمند پاکستانی عازمین کو خبردار کیا ہے کہ وہ حج اخراجات کی ادائیگی کسی فرد یا حج آپریٹر کو نقد رقم میں نہ کریں اور ادائیگی کے لیے سرکاری ڈیجیٹل…

پوری قوم میجرعزیز بھٹی شہید کی حب الوطنی کو سلام پیش کرتی ہے: صدر، وزیراعظم

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم محمد شہبازشریف نے میجرعزیز بھٹی شہید کو 61 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ میجرعزیز بھٹی شہید نے تاریخ میں اپنا نام ہمیشہ کیلئے امر کر…

گیس سیکٹر کا 3600 ارب روپے گردشی قرضہ 3 سال میں ختم کرنے کا پلان

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی حکومت نے گردشی قرضے سے متعلق عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی شرط پوری کرنے کے لیے گیس سیکٹر کا 3 ہزار 600 ارب روپے کا گردشی قرض 3 سال میں ختم کرنے کا پلان متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایم ایف کے…

‏آج کل تکلیف جہاز اور بیان کی نہیں بلکہ مریم نواز کی کارکردگی اور مقبولیت سے ہے، مریم اورنگزیب

لاہور(زیبائے پاکستان) پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ‏آج کل تکلیف جہاز اور مریم نواز کے بیان کی نہیں ہے تکلیف مریم نواز کی کارکردگی اور بڑھتی ہوئی مقبولیت سے ہے۔ ایکس پر اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ واضح طور پہ بتا…

محکمہ موسمیات نے کراچی میں بارش کی نوید سنادی

کراچی(زیبائے پاکستان) محکمہ موسمیات ارلی وارننگ سینٹر نے بارشوں سے متعلق پیشگوئی جاری کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال اور اڑیسہ (بھارت) پر موجود ہوا کا کم دباؤ بھارتی ریاست چھتیس گڑھ تک پہنچ گیا ہے جو بتدریج آگے بڑھتے ہوئے کل…

حمیرا بانو نے عثمان پیرزادہ سے شادی کی تردید کر دی، اصلی شوہر کون؟ تصاویر سامنے آگئیں

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈراما انڈسٹری کی سینئر اداکارہ حمیرا بانو کی شادی گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنی ہوئی ہے، اب ان کے اصلی شوہر کی تصاویر بھی منظرِ عام پر آگئی ہیں۔ حمیرا بانو نے حال ہی میں اپنی شادی کی خوشخبری…

میجرعزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج منایا جارہا ہے

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)جنگ ستمبر1965 کے ہیرو میجر راجا عزیز بھٹی شہید (نشان حیدر) کا یوم شہادت آج بروز ہفتہ منایا جارہا ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف، ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور کمانڈر…

آئمہ بیگ کی خود کو سنگل قرار دینے کے بعد دوسرے موقع اور وفاداری پر معنی خیز پوسٹ

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ نے خود کو ’سنگل‘ قرار دینے کے چند روز بعد دوسرا موقع دینے، وفاداری اور خودداری سے متعلق معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔ آئمہ بیگ نے انسٹاگرام اسٹوری پر برج حوت سے متعلق ایک پوسٹ شیئر کی جس میں کہا…