ڈیلی آرکائیو

نومبر 6, 2026

قلات سنگداس چیک پوسٹ عذاب بن چکا ہے۔ سید صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ قلات سنگداس چیک پوسٹ عوام اور تیل بردار چھوٹی گاڑیوں کے مالکان و ڈرائیوروں کے لیے عذاب بن چکی ہے، جہاں مبینہ طور پر…

مہنگے پٹرول نے عوام کو عذاب میں مبتلا کردیا ہے۔ سید امان شاہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ حکومت عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ فوری طور پر عوام تک منتقل کرے، کیونکہ ملک میں گزشتہ کئی ماہ سے مہنگائی نے عام آدمی کی…

کراچی میں غیبیزئی قوم کا تاریخی جرگہ، احمد خان اچکزئی کا اتحاد و اتفاق کا پیغام

غیبیزئی قوم کو درپیش مسائل پر تفصیلی بحث، مثبت اقدامات پر اتفاق تعلیم، روزگار اور فلاحی کاموں کے قیام کا اعلان، قوم نے متحد رہنے کا عہد کر لیا چمن(زیبائے پاکستان )کراچی میں غیبیزئی قوم کے سربراہ احمدخان اچکزئی اور دیگر قومی معتبرین و…

ایران سے ایل پی جی کی ترسیل بحال نہ ہوئی تو فی کلو ایک ہزار روپے تک پہنچ سکتی ہے، کاشف حیدری

موسم سرما میں گیس لوڈشیڈنگ ناقابلِ برداشت، گیس فراہمی کے اوقات میں بھی پریشر نہ ہونے کے برابر، تدارک کے لیے اقدامات ناگزیر ہیں، ترجمان بھاری بلوں سے عوام پریشان، گیس کے مسائل حل نہ ہوئے تو مجبوراً تاجر برادری اور عوام کے ساتھ مل کر احتجاج…

مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے

لاہور(زیبائے پاکستان) مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، جس کے بعد برائلر گوشت کا سرکاری نرخ 7 روپے اضافے کے ساتھ 570 روپے فی کلوگرام ہو گیا ہے۔ سرکاری قیمت نامے کے مطابق، ہڈی کے بغیر مرغی کے گوشت (صاف گوشت) کی قیمت بھی 670…

نوٹس مل گیا جلد جواب دیا جائے گا،چوہدری سالک کا مریم نواز کے بھیجئے گئے لیگل نوٹس پر ر دعمل

لاہور(زیبائے پاکستان)چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ شفافیت کا مقصد کبھی بھی بند دروازے کے پیچھے رہنا نہیں ہوتا۔اس سے قبل مریم نواز نے چوہدری سالک حسین کو پنجاب حکومت کی کرپشن سے متعلق دعوے پر ہرجانے کا نوٹس بھجوایا تھا۔مریم نواز نے کہا تھا…

کافی پینے سے چربی اور وزن میں کمی؟ تحقیق میں دلچسپ انکشاف

اولو (زیبائے پاکستان) کافی پینے سے چربی اور وزن میں کمی کا آپس میں گہرا تعلق ہے، تاہم کافی کو اکیلے وزن کم کرنے کا جادوئی علاج نہیں سمجھنا چاہیے۔ کافی میں موجود کیفین جسم کے میٹابولزم کو تیز کرتی ہے، جس سے تھرموجینیسس کا عمل شروع ہوتا ہے…

نامعلوم نمبر سے کال کرنے والے کی شناخت آسان! واٹس ایپ کا نیا فیچر متعارف

نیویارک(زیبائے پاکستان)دھوکا دہی سے بچنے کے لیے باہمی رابطوں کی مقبول ایپ واٹس ایپ نے نیا اور مفید فیچر متعارف کرا دیا ہے۔ سائبر کرائم تیزی سے دنیا بھر میں پھیل رہا ہے۔ سائبر کرمنلز نامعلوم نمبروں سے فون کال کر کے مختلف بہانوں سے صارفین…

دوا اصلی ہے یا نقلی؟ پہچان کا انتہائی آسان طریقہ جانیے

اسلام آباد (زیبائے پاکستان) آپ اصلی دوا خرید رہے ہیں یا نقلی پہنچان کا آسان طریقہ وفاقی وزیر صحت نے بتا دیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے دوا کے اصلی یا جعلی…

سردیوں میں غسل ، چار باتوں کا خیال لازمی رکھیں

لاہور(زیبائے پاکستان)سردیوں میں گرم پانی سے غسل کرنا کافی سکون دیتا ہے، سرد موسم میں بہت سے لوگ دیر تک گرم پانی کے نیچے کھڑے رہنا پسند کرتے ہیں, اس سے جسم کو گرمی ملتی ہے اور تھکاوٹ بھی کچھ کم محسوس ہو سکتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ…