ڈیلی آرکائیو

نومبر 16, 2026

صحافیوں اور مقامی اخبارات کیلئے ہر فورم پر آواز بلند کرینگے۔قیوم بلوچ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) بلوچستان میڈیا فورم کے مرکزی صدر قیوم بلوچ نے بلوچستان کی پرنٹ میڈیا، مقامی اخبارات، نامہ نگاران اور ورکنگ جرنلسٹس کو درپیش سنگین معاشی اور پیشہ ورانہ مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں صحافت کے…

اقتدار منزل نہیں ، عوام کے حقوق کا حصول سیاست کا محور ہے۔ صادق خان اچکزئی

کوئٹہ/بٹگرام(زیبائے پاکستان) مظلوم عوامی تحریک پاکستان کے چیئرمین حاجی صادق خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نوجوان ملک و قوم کا سب سے بڑا سرمایہ اور مستقبل کے معمار ہوتے ہیں، کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی میں نوجوانوں کا کردار بنیادی اہمیت رکھتا…

عوام آزمائے ہوئے جماعتوں سے تنگ آچکے ہیں۔سید امان شاہ

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) عوام پاکستان پارٹی بلوچستان کے صوبائی صدر سید امان شاہ نے کہا ہے کہ عوام پاکستان پارٹی عوام کے لیے امید کی کرن بن چکی ہے، عوام آزمائی ہوئی سیاسی جماعتوں کی کارکردگی سے مایوس اور ان کی روایتی سیاست سے تنگ آچکے ہیں۔ عوام…

بی آئی ایس پی نے مستحق خواتین کی سہولت کیلئے ڈیجیٹل موبائل والٹس اور نیا انٹرآپریبلٹی پیمنٹ سسٹم…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ بی آئی ایس پی بورڈ نے 45 سال یا اس سے زائد عمر کی ایسی غیر شادی شدہ مستحق خواتین کو بھی پروگرام میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے جن کی کبھی شادی…

وفاقی وزیر عبدالعلیم خان کی نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کی حمایت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر مواصلات اور صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم کی حمایت کر دی۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عبدالعلیم خان نے کہا کہ نئے صوبوں کے قیام پر موقف بہت…

سونے کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ،آج مزید سستا ہوگیا

کراچی(زیبائے پاکستان) بین الاقوامی اور مقامی بلین مارکیٹوں میں آج بھی سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار رہا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 20ڈالر کی کمی سے 3ہزار 864 ڈالر کی سطح پر آگئی، جس کے باعث…

1500 روپے کے پرائز بانڈ کی 108ویں قرعہ اندازی، پہلا انعام کس نے جیتا، لسٹ جاری

حیدرآباد(زیبائے پاکستان)نیشنل سیونگز نے 1500 روپے کے پرائز بانڈ کی 108ویں قرعہ اندازی کے ابتدائی نتائج جاری کردیے ہیں۔ حیدرآباد میں ہونے والی قرعہ اندازی میں 30 لاکھ روپے کا پہلا انعام بانڈ نمبر 290479 نے حاصل کرلیا۔ دوسرے انعام کے…

شاداب خان کو امپائر کے فیصلے پر ناراضگی کا اظہار مہنگا پڑگیا

لاہور(زیبائے پاکستان )پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان کو ابوظہبی ٹی 10 لیگ میں امپائر کے فیصلے پر ناراضی کا اظہار کرنے پر میچ فیس کا 5 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔ یہ واقعہ جمعہ کو شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں یو اے ای بلز اور عربین ایسز کے…

’’مجھے انصاف دیں، اس سے پہلے کہ تاخیر ہو جائے‘‘ عمران خان کا چیف جسٹس کے نام خط

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) عمران خان نے چیف جسٹس کے نام خط میں کہا ہے کہ مجھے انصاف دیں، اس سے پہلے کہ تاخیر ہو جائے۔ چیف جسٹس آئینی عدالت، چیف جسٹس پاکستان اور چیف جسٹس ہائی کورٹ کے نام بانی پی ٹی آئی عمران خان کا خط بیرسٹر سلمان صفدر کے…

بینکوں کے لیے نقد لین دین کی رپورٹنگ کی حد بڑھا کر 3 کروڑ روپے مقرر، اطلاق فوری ہوگا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے بینکوں اور دیگر مالیاتی اداروں کے لیے نقد رقوم کی لین دین رپورٹ کرنے کی حد میں اضافہ کردیا ہے، جس کے تحت اب 2 کروڑ کے بجائے 3 کروڑ روپے یا اس سے زائد کیش ٹرانزیکشنز کی رپورٹ کرنا لازمی ہوگا۔ وزارت…