براؤزنگ زمرہ
شوبز
’شادی کروں گا تو دھوم دھام سے کروں گا‘، عاصم اظہر نے افواہوں کی تردید کر دی
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کے معروف گلوکار عاصم اظہر نے سوشل میڈیا پر اپنی خفیہ منگنی سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے اصل حقیقت واضح کر دی۔
حال ہی میں گلوکار کی چند تصاویر وائرل ہوئیں جن میں وہ کریم رنگ کے روایتی لباس…
’کام کا تجربہ خوفناک رہا، بات کرنے تک کی تمیز نہیں‘ دیا مرزا کی نوازالدین صدیقی کیلئے پوسٹ پر مداح…
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی وڈ اداکارہ دیا مرزاکی اداکار نواز الدین صدیقی کیلئے شیئر کی گئی پوسٹ پر مداح بوکھلا گئے۔
اداکارہ دیا مرزا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر نواز الدین کو ٹیگ کرتے ہوئے ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بظاہر نواز الدین صدیقی کے…
فائزہ خان کا حنا الطاف کو انوکھا جواب، رات گئے کراچی کی سڑک پر واک
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ فائزہ خان نے حنا الطاف کے کراچی کو خواتین کے لیے غیر محفوظ قرار دینے کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے رات گئے شہر کی سڑک پر واک کی ویڈیو شیئر کر دی۔
حنا الطاف نے حال ہی میں کراچی کو جیل قرار دیتے ہوئے کہا…
علی رحمٰن خان کا نیا لک دیکھ کر مداح حیران، ہالی ووڈ اداکاروں سے موازنہ
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار علی رحمٰن خان اپنے نئے ہیئر اسٹائل کی وجہ سے سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔
ڈراموں اور فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والے علی رحمٰن خان حال ہی میں ایک تقریب میں منفرد…
ایمن خان اور منیب بٹ کا کراچی کو جیل کہنے پر حنا الطاف کو دوٹوک جواب
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ نے اداکارہ حنا الطاف کے کراچی کو جیل قرار دینے والے بیان سے اختلاف کرتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کر دیا۔
حال ہی میں برطانیہ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران دونوں…
درفشاں سلیم کا شاہانہ برائیڈل لک، ریمپ واک کی ویڈیو وائرل
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے برائیڈل لک میں ریمپ واک کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔
حال ہی میں درفشاں سلیم نے معروف فیشن ڈیزائنر کنول ملک کے برائیڈل فیشن شو ’زیب النساء‘ میں بطور شو اسٹاپر شرکت…
اننیا پانڈے نے ’نیپو کڈ‘ ہونے پر خود کو خوش قسمت قرار دے دیا
ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اننیا پانڈے نے فلم انڈسٹری میں نیپوٹیزم کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے خود کو خوش قسمت قرار دیا۔
بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں اننیا پانڈے نے کہا کہ انہیں اپنے…
بھارتی کامیڈین سمے رائنا ایک بار پھر مبینہ گرل فرینڈ میدھا شنکر کے ساتھ نظر آگئے
ممبئی (زیبائے پاکستان )بھارت کے معروف اسٹینڈ اپ کامیڈین سمے رائنا اور اداکارہ میدھا شنکر ایک بار پھر ایک ساتھ نظر آنے کے بعد اپنے مبینہ تعلقات کے باعث خبروں کی زینت بن گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں کو 15 نومبر کی شام ممبئی کے ایک کیفے…
معروف اداکارہ عائشہ نور نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑ دی
لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائشہ نور نے شوبز سے کنارہ کشی اختیار کر کے مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے فیصلے کی وجہ بتا دی۔
ڈراموں ’سیانی‘، ’میری ماں‘، ’تم کون پیا‘ اور ’امید‘ سے شہرت حاصل کرنے…
شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا سے دوری کیوں اختیار کی؟ وجہ سامنے آگئی
لاہور(زیبائے پاکستان)مذہب کی خاطر موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہنے والی پاکستان کی لوک گلوکارہ شازیہ خشک نےباپردہ انٹرویو میں مداحوں کو حیران کردیا۔
سابق گلوکارہ شازیہ خشک گزشتہ کئی عرصے سے منظر عام سے غائب تھیں تاہم اب اچانک سوشل میڈیا پر…
