براؤزنگ زمرہ

شوبز

معروف سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

کراچی (زیبائے پاکستان)معروف سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا، گلوکاری چھوڑنے کی وجہ بھی بتادی۔ شازیہ خشک نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےانکشاف کیا کہ وہ 2018 سے ہی گائیکی چھوڑ چکی ہیں، یہ فیصلہ اللہ اور اسلام کی…

جان ریمبو نے بیٹوں سے متعلق وائرل بیان پر وضاحت پیش کردی

لاہور(زیبائے پاکستان)جان ریمبو کے نام سے مشہور پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار افضل خان ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئے ہیں۔ اداکار نے اپنے مقبول ڈرامے ’گیسٹ ہاؤس‘ سے شہرت حاصل کی جبکہ فلمی دنیا میں بھی اپنی منفرد اداکاری کے باعث…

حنا الطاف دورانِ پرواز مسلسل گھورنے والے مسافر پر برس پڑیں

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ حنا الطاف نے دورانِ پرواز ایک مسافر کے مبینہ نامناسب رویے پر شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کر دی۔ اداکارہ نے انسٹاگرام اسٹوری پر بتایا کہ طیارے میں ان…

کترینہ کیف اور وکی کوشل نے مداحوں کو پہلی بار بیٹے کا چہرہ دکھا دیا

ممبئی (زیبائے پاکستان)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف اور ان کے شوہر وکی کوشل نے دیوالی کے موقع پر اپنے بیٹے ویہان کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا۔ جوڑے نے 8 نومبر کو انسٹاگرام پر اپنی فیملی کی خوبصورت تصویر شیئر کرتے ہوئے…

ریما خان بڑے فلمی منصوبے کے ساتھ سلور اسکرین پر واپسی کیلئے تیار

کراچی(زیبائے پاکستان) پاکستانی فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے ایک بڑے سنیما پروجیکٹ کے ذریعے فلمی دنیا میں واپسی کا فیصلہ کرلیا۔ ریما خان نے ہدایت کار اور پروڈیوسر وجاہت رؤف کی نئی فلم ’پنچھی پیارے‘ سائن کرلی ہے۔ وجاہت رؤف نے…

لڑکیوں کو حقیقی زندگی میں ’ابوبکر‘ چاہیے تو بیٹوں کی تربیت بھی ایسی کرنا ہوگی، سعدیہ امام

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ اور میزبان سعدیہ امام نے لڑکیوں کی جانب سے حقیقی زندگی میں ڈرامے کے کردار ’ابوبکر‘ جیسے شریکِ حیات کی خواہش پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لڑکیاں اپنی زندگی میں ابوبکر جیسا شخص چاہتی ہیں تو…

وینا ملک کی میڈیا میں واپسی، بدلی ہوئی شکل پر صارفین حیران

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان اور سابق اداکارہ وینا ملک نے طویل عرصے بعد ایک نئے مارننگ شو کے ذریعے ٹیلی ویژن اسکرین پر واپسی کر لی۔ وینا ملک نے نجی نیوز چینل پر ’وینا ہے نا‘ ے نام سے اپنے نئے مارننگ شو کا…

دنانیر مبین اور رومیسہ خان کی کامیابی کے پیچھے کون؟ میرب علی نے راز بتا دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ میرب علی نے سوشل میڈیا کو شوبز انڈسٹری کے لیے ایک مثبت پیش رفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس پلیٹ فارم نے دنانیر مبین اور رومیسہ خان جیسی باصلاحیت شخصیات کو اپنی صلاحیتیں منوانے اور اداکاری کے شعبے میں…

مرزا اشتیاق بیگ نے کرن خان کو شادی کیلئے کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے سب کھل کر بتا دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ٹی وی میزبان و اداکارہ کرن خان نے معروف کاروباری شخصیت مرزا اشتیاق بیگ سے شادی کے فیصلے اور دولت کی خاطر شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کر ڈالی۔ حال ہی میں کرن خان نے میزبان نادیہ خان کے مارننگ شو ’رائز…

شہریار منور پہلے سے زیادہ ہینڈسم کیسے ہو گئے؟ ڈاکٹر نے سرجری کا امکان ظاہر کر دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)ایک ماہر ڈاکٹر نے پاکستانی اداکار شہریار منور کے چہرے میں مبینہ تبدیلیوں سے متعلق دلچسپ تبصرہ کیا جس پر سوشل میڈیا صارفین بھی اتفاق کر رہے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل پر نشر ہونے والے ایک نئے پاکستانی ڈرامے میں ابوبکر کا…