ڈیلی آرکائیو

نومبر 2, 2026

گیس لوڈشیڈنگ اور کم پریشر کے حل کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ نصیر لہڑی

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کے سینئر افسر حاجی نصیراحمد لہڑی نے تھیفٹ کلیم کے انچارج محمد زبیر سے ملاقات کی، جس میں کوئٹہ شہر میں گیس کی لوڈشیڈنگ، کم پریشر، صارفین کو درپیش مشکلات، گیس کی بلا تعطل فراہمی اور عوامی شکایات…

بلوچستان کی خوشحالی پیپلز پارٹی کا نعصب العین ہے۔ میر عبید گورگیج

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) رکن بلوچستان اسمبلی حلقہ پی بی 44، رہنما پیپلز پارٹی میر عبیداللہ گورگیج نے کہا ہے۔ کہ عوامی خدمت، بنیادی مسائل کا حل اور علاقے کی تعمیر و ترقی ان کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ اپنی رہائش گاہ پر مختلف وفود سے بات چیت…

ممبر سازی مہم سے حقیقی آزادی کی جدوجہد کو تقویت ملے گی۔صادق آغا

کوئٹہ (زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سینئر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان میں پارٹی کی ممبرشپ مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد پارٹی کو صوبے بھر میں مزید…

تاج، نازیانہ اورقضاء

محمدنسیم رنزوریار قارئین کرم، ظلم و استبداد، جبر و طغیان اور سفاکی و خونخواری کے خلاف انسانِ کامل کی جدوجہد کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ خود عالمِ انسانیت کی نمود و بقا۔ ازل سے ابد تک سفاک، جابر اور ہوسِ اقتدار میں اندھے…

مسلسل کھانسی میں آرام کے لیے شہد اور ادرک سمیت چند گھریلو تدابیر

لاہور(زیبائے پاکستان)موسم کی تبدیلی کے ساتھ نزلہ، زکام اور کھانسی کی شکایات عام ہوجاتی ہیں۔ بعض اوقات انفیکشن ختم ہونے کے بعد بھی کھانسی کئی دن تک برقرار رہتی ہے، جس سے نیند اور روزمرہ سرگرمیاں متاثر ہوسکتی ہیں۔ دھواں، گردوغبار، الرجی…

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے موجودہ یورو بانڈ قرضوں کی ٹوکنائزیشن کا جائزہ لے رہاہے ، اس سلسلے میں مشاورت جاری ہے۔ رواں مالی سال ترسیلات زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔…

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کیخلاف کارروائی شروع کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے خلاف کاروائی شروع کردی ہے۔ فیڈرل بورد آف ریونیو نے اس سلسلے کے پہلے مرحلے میں انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کے نام ایکٹو ٹیکس پیئر لسٹ سے خارج کردیے،…

حنا پرویز بٹ نے کراچی کو جیل قرار دینے پر حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت دے دی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حنا الطاف کی جانب سے کراچی کو خواتین کے لیے جیل قرار دینے کے بیان پر چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ کا ردعمل سامنے آگیا۔ اس بیان پر حنا پرویز بٹ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا…

فلک جاوید کیس، لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا

لاہور(زیبائے پاکستان) فلک جاوید کیس میں عظمیٰ بخاری کی وڈیو لنک کے ذریعے بیان قلمبند کروانے کی درخواست پر لاہور ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ کو عظمیٰ بخاری کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ عدالت نے عظمیٰ بخاری کے وارنٹ گرفتاری پر بھی عمل درآمد روک…