ڈیلی آرکائیو

نومبر 10, 2026

نوجوانوں کیلیے بڑی خوشخبری، وزیر اعظم لون اسکیم میں قرضوں کی حد بڑھا دی گئی

اسلام آباد (زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے ’وزیر اعظم یوتھ بزنس اینڈ ایگریکلچر لون‘ اسکیم میں نوجوانوں کیلیے قرضوں کی حد بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ پرائم منسٹر ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں…

آج کے پاکستان میں کارپٹ بیگرز کون ہیں؟

احمدخان اچکزئی آج کے پاکستان میں کارپٹ بیگرز کون ہیں؟ قارئین کرام، پرانے زمانے میں امریکہ میں ایک لفظ استعمال ہوتا تھا، "کارپٹ بیگر" یعنی وہ شخص جو قالین کا بیگ اٹھا کر باہر سے آتا تھا اور مقامی لوگوں کی مصیبتوں سے ناجائز فائدہ اٹھاتا…

پاکستان بار کونسل کی کامران مرتضیٰ کے گھر پر پولیس ریڈ کی مذمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان بار کونسل نے جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کے گھر پر پولیس ریڈ کی مذمت کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں پاکستان بار کونسل نے اورنگزیب خان کاکڑ سمیت دیگر وکلا کے گھروں اور دفاتر پر پولیس چھاپوں کی مذمت کی…

اینکر پرسن صحافی ربعیہ حسن قتل کیس میں گرفتار شوہر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)سینئر سول جج راولپنڈی محمد نصراللہ وٹو نے اینکر پرسن صحافی ربعیہ حسن قتل کیس میں گرفتار اس کے شوہر احسن طاہر کا 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ اینکر پرسن صحافی ربعیہ احسن قتل کیس میں گرفتار اس کے شوہر احسن…

ون کنسٹیٹیوشن ایونیو ہوٹل کے لیے چین کی مشاورت سے جامع پلان کی تیاری جاری ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں ایس ای او سمٹ سے قبل اسلام آباد کے ہاسپٹیلٹی سیکٹر کو بہتر بنانے کے اقدامات اور پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے ہدایت کی کہ ایس ای او سمٹ سے قبل…

26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) اسلام آباد ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت کے دوران جسٹس راجہ انعام امین نے ریمارکس دیے ہیں کہ 26ویں آئینی ترمیم کے بعد وکیل درخواست سے باہر نہیں جا سکتے۔ اسلام آباد کے علاقے سید پور کو ماڈل ویلج بنانے اور سی ڈی اے…

تربیلا حادثہ؛ 82 ارب روپے کا توسیعی منصوبہ 200 ارب تک پہنچنے کا خدشہ

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) تربیلا پانچویں توسیعی منصوبے میں پانی داخل ہونے کے واقعے سے تعمیراتی سرگرمیاں متاثر ہوگئی ہیں، جبکہ وزیر آبی وسائل اور وزیراعظم آفس نے حادثے کا نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق تعمیرات غیر معیاری تھیں یا حادثہ…

دائیں ہاتھ کی برتری کا راز: جینیاتی عوامل اور معاشرتی رویے کیا کہتے ہیں؟

لاہور(زیبائے پاکستان)دنیا کی تقریباً 85 سے 90 فیصد آبادی دائیں ہاتھ سے کام کرنے کی عادی ہے جبکہ صرف 10 سے 15 فیصد افراد بائیں ہاتھ کا استعمال کرتے ہیں، اور دنیا میں کوئی ایسی انسانی آبادی موجود نہیں جہاں بائیں ہاتھ سے کام کرنے والوں کی…

امریکی صدر کی نیٹلی بیکر کو پاکستان میں سفیر نامزد کرنے کی منظوری

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر نے نیٹلی اے بیکر کو پاکستان میں امریکا کی نئی سفیر نامزد کردیا، وائٹ ہاؤس نے ان کی تقرری کی منظوری کے لیے نام امریکی سینیٹ کو ارسال کردیا ہے۔ اٹلسنقشے دیکھیں وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان کے مطابق نیٹلی…

پاکستانی معیشت کیلئے بڑا سہارا! 4 ماہ میں ترسیلات زر 14 ارب 80 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر میں اکتوبر 2026 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد ملک میں آنے والی مجموعی رقم تقریباً 3 ارب 90 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی۔ اسٹیٹ بینک…