عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں مسلسل کمی! فی بیرل کروڈ آئل 86 ڈالر کی سطح پر
نیویارک0(زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں منگل 10 نومبر کو بھی کمی کا رجحان برقرار رہا جس کے نتیجے میں برینٹ اور امریکی خام تیل دونوں کی قیمتیں مزید نیچے آگئیں۔
عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق منگل کو…
