سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے حج 2027 کے لیے معاہدے مکمل کر لیے
ریاض(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کی وزارتِ حج و عمرہ نے سال 2027 کے حج سیزن کے انتظامات کے سلسلے میں تمام متعلقہ فریقین کے ساتھ معاہدے طے کرنے کا عمل کامیابی کے ساتھ مکمل کر لیا ہے۔
سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اس بروقت اور اہم…
