عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی
اسلام آباد (زیبائے پاکستان) عالمی بینک نے صوبہ سندھ کیلئے 30 کروڑ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دے دی۔
عالمی بینک کے اعلامیہ کے مطابق سندھ کے دیہی علاقوں کے 15 لاکھ افراد کو صاف پانی، صفائی اور حفظان صحت کی سہولتیں ملیں گی، عالمی بینک کی جانب…
