بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جولائی تا ستمبر سہ ماہی قسط جاری کردی گئی۔
کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بلوچستان کے ڈپٹی ڈائریکٹر اسفندیار کاکڑ نے اپنے جاری کردہ اعلامیہ میں کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی جولائی تا ستمبر سہ ماہی قسط جاری کردی گئی ہے، تمام مستحقین اپنی رقم گھر کے قریب کسی…
