روزانہ گرین ٹی پینے سے جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ فوائد اور احتیاط جانیں
لندن (زیبائے پاکستان)گرین ٹی دنیا بھر میں صحت بخش مشروب کے طور پر مقبول ہے اور بہت سے لوگ اسے وزن کو کنٹرول کرنے، جسمانی توانائی اور مجموعی صحت بہتر رکھنے کیلئے اپنی روزمرہ غذا کا حصہ بناتے ہیں۔
گرین ٹی بھی بلیک ٹی کی طرح کیمیلیا…
