سونے کے بھاؤ میں کمی! چاندی کی قدر میں بھی گراوٹ، جانیں یکم ستمبر کے فی تولہ تازہ ریٹس
کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں آج یکم سمتبر 2026 کو سونے اور چاندی کی قدر میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے جہاں ایک تولہ سونے کی قدر میں 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…
