سیاسی جماعتوں کے لانگ مارچ: اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ڈی چوک پر کنٹینرز پہنچا دیے گئے
اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی کے لیے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی جانب مارچ، جبکہ جماعت اسلامی کی جانب سے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر 20 ستمبر کو وفاقی دارالحکومت…
