ڈیلی آرکائیو

ستمبر 16, 2026

سونا پھر مہنگا، قیمت ایک ماہ کی کم ترین سطح سے پھر اوپر آگئی

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی مارکیٹ میں بدھ کو سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا جبکہ خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہوئی سرمایہ کاروں کی نظریں امریکی فیڈرل ریزرو کے آئندہ پالیسی فیصلے پر مرکوز ہیں جہاں شرح سود میں اضافے کا امکان بڑی…

ایف جی ڈگری گرلز کالج کوئٹہ کینٹ کی 17 ہونہار طالبات BEEF اسکالرشپ کے لیے میرٹ پر منتخب

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) 15 ستمبر 2026: بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر خالد ماندائی نے ایف جی ڈگری گرلز کالج، کوئٹہ کینٹ کی بی ایس انگلش لٹریچر پروگرام سے تعلق رکھنے والی 17 ہونہار طالبات کے BEEF پارشیئلی فنڈڈ…

بلوچستان میڈیا فورم کے اجلاس کا آنکھوں دیکھا حال

شاہین بارانزئی ہمارے بہت ہی اچھے ، ملنسار دوستوں اور سینئر صحافیوں شیخ فرید اور قیوم بلوچ کی دعوت پر بلوچستان میڈیا فورم کے اجلاس میں شریک ہونا نصیب ہوا۔ یہ اجلاس میر عبدالرحیم جتک کی رہائش گاہ ،جتک اسٹاپ پر صدر بلوچستان میڈیا فورم قیوم…

پیٹرول بچانے کیلئے اسکول اور کالجز 2 دن بند رہیں گے،حکومت کا بڑا اعلان

پشاور(زیبائے پاکستان)خیبرپختونخوا میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی اور قیمتوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی ادارے ہفتے میں دو روز بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے محکمہ تعلیم نے صوبائی کابینہ کے فیصلے کی…

محکمہ موسمیات کا اہم الرٹ، بارش کے ساتھ آندھی اور ژالہ باری کی پیشگوئی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، ژالہ باری اور موسلادھار بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ کئی علاقوں میں بارش متوقع محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان،…

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دو ٹوک مؤقف، حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کے حقِ دفاع کی مکمل حمایت…

نیویارک(زیبائے پاکستان)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں یمن کی بگڑتی ہوئی صورتحال اور حوثی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سعودی عرب کے دفاعی اقدامات کی مکمل حمایت کی ہے۔ پاکستانی مندوب نے واضح کیا ہے کہ تنازع کو مزید…

مکہ معاہدہ؛ کسی ایک فریق پر حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی(زیبائے پاکستان)ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ مکہ معاہدے کے کسی ایک فریق پر بھی حملہ ہوا تو تینوں ممالک مشترکہ فیصلہ کریں گے۔ عرب ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ مکہ…

وزیر اعظم کی مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی بزدلانہ کوشش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ میں مکہ مکرمہ کے مقدس مقام پر ڈرون حملے کی بزدلانہ اور گھناؤنی کوشش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ…

صدرِ مملکت آصف زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دیدی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اہم سمریز کی منظوری دے دی۔ منظور شدہ سمریز میں نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف فوک اینڈ ٹریڈیشنل ہیریٹیج (لوک ورثہ) ترمیمی بل 2026، اسٹینڈرڈ ٹائم (تشریحِ حوالہ جات) ترمیمی بل 2026، آرمڈ فورسز…