ڈیلی آرکائیو

نومبر 3, 2026

مایہ ناز آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا

آسٹریلیا(زیبائے پاکستان)آسٹریلوی کرکٹ کے مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا، جارحانہ بیٹنگ، منفرد شاٹس اور غیر معمولی آل راؤنڈ کارکردگی سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والے کرکٹر کا 14 سالہ بین…

پیپلز پارٹی کا پنجاب میں تنظیمی سرگرمیاں تیز کرنے کا فیصلہ، فریال تالپور کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی

لاہور(زیبائے پاکستان)مقامی حکومتوں کے انتخابات قریب آتے ہی پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں اپنی تنظیمی سرگرمیاں تیز کرتے ہوئے پارٹی کے ویمن ونگ کی سربراہ اور صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو پنجاب میں پارٹی کے تنظیمی امور…

پیٹرولیم لیوی کا خاتمہ اور عوام کو ریلیف: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات شروع

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی کے خاتمے اور عوامی ریلیف کے اہم معاملے پر مذاکرات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ جماعت اسلامی کی مذاکراتی ٹیم نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ کی…

پاکستانی روپے کے مقابلے میں غیر ملکی کرنسیوں کی نئی اڑان! ڈالر 280 روپے کا ہوگیا

کراچی (زیبائے پاکستان)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹربینک مارکیٹ میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ 3 نومبر 2026 کو صبح 10 بج کر 20 منٹ پر اپ ڈیٹ ہونے والے نرخوں کے مطابق اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت 277…

عالمی صرافہ بازار میں سونا سستا! چاندی، پلاٹینم کی قدر میں بھی گراوٹ، جانیں تازہ ریٹس

کراچی (زیبائے پاکستان)عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ گزشتہ کاروباری سیشن میں نمایاں اضافے کے بعد منگل کو سونے کے نرخ دوبارہ نیچے آگئے جبکہ چاندی، پلاٹینم اور پیلیڈیم بھی سستے ہوگئے۔ عالمی…

ٹانک میں پولیو ورکرز اغوا، مہمند میں فائرنگ سے ڈیوٹی پر مامور 2 پولیس اہلکار شہید

پشاور(زیبائے پاکستان) ضلع ٹانک میں پولیس ورکرز کے اغواء کے بعد مہمند میں پولیو ٹیم پر حملے کے دوران دو پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مہمند تھانہ پنڈیالی کی حدود، بمقام تمانزئی، پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیم پر نامعلوم مسلح…

پورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا، لاہور ہائی کورٹ

لاہور(زیبائے پاکستان) لاہور ہائی کورٹ نے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ پورا سسٹم ہی خراب ہے، کوئی کام نہیں کرتا۔ سسٹم کیسے ٹھیک ہوگا؟۔ 9 سال سے چالان جمع نہ ہونے پر گاڑی سپرداری سے متعلق کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ میں…

مرزا اشتیاق بیگ نے کرن خان کو شادی کیلئے کیسے راضی کیا؟ اداکارہ نے سب کھل کر بتا دیا

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی ٹی وی میزبان و اداکارہ کرن خان نے معروف کاروباری شخصیت مرزا اشتیاق بیگ سے شادی کے فیصلے اور دولت کی خاطر شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کر ڈالی۔ حال ہی میں کرن خان نے میزبان نادیہ خان کے مارننگ شو ’رائز…

پاکستان نے چاول برآمدات میں ویتنام کو پیچھے چھوڑ کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)خلیجی خطے میں کشیدگی اور عالمی بحری راستوں کی رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کی چاول برآمدات میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ستمبر 2026 میں پاکستان نے تاریخی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاول کی برآمدات میں دنیا…