ڈیلی آرکائیو

ستمبر 27, 2026

سعودی عرب نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس کی شرط مسترد کر دی

نیویارک(زیبائے پاکستان) سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں پر فیس یا ٹرانزٹ کی شرائط عائد کرنے کی کسی بھی کوشش کو مسترد کر دیا۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے…

آج کہاں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے نوید سنا دی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)محکمہ موسمیات نے آج ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کرتے ہوئے بتایا ہے کہ 29 ستمبر تک مغربی ہواؤں کا سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کرے گا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے…

نصیرآباد: ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان کے ضلع نصیرآباد میں ایری گیشن کالونی میں گٹر میں گر کر 2 بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ بچیوں کی عمر 3 اور 5 سال کے درمیان ہیں۔ بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے،…

رقصِ بہارِ پنجاب

تحریر: عباس مہد تاریخ کی تاریخ دانیاں جب کسی خطے کی تقدیر کا احاطہ کرتی ہیں، تو ایوانِ اقتدار کے شاندار درودیوار یا بلند بانگ بیانیے نہیں، بلکہ زمین سے جڑے وہ نقوشِ عمل یاد رکھے جاتے ہیں جو عوامی مسرت اور سماجی بہبود کی صورت میں پھوٹتے…

شہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک

محمد نسیم رنزوریار شہیدِ اسلام مولانا محمد حنیفؒ جوانی سے قربانی تک قارئین کرام! آج میں ایک ایسی شخصیت کا تذکرہ کرنے جا رہا ہوں جس کی علمیت، اسلامیت، سماجیت، قبائلیت، سیاست اور بے لوث خدمات سے آپ سب بخوبی واقف ہیں۔ وہ شخصیت جمعیت…

پاک بحریہ کی آبدوز ہنگور کی شمالی بحیرہ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل

کراچی (زیبائے پاکستان)پاک بحریہ نے آبدوز ہنگور نے شمالی بحیرۂ عرب میں پہلی لائیو ویپن فائرنگ کامیابی سے مکمل کی جب کہ پی این ایس/ایم ہنگور نے طویل فاصلے تک مار کرنے والا اینٹی شپ کروز میزائل کامیابی سے فائر کیا۔ سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) راولپنڈی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں متاثر ہونے والی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کر دی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے مطابق ایک ٹیلی کام آپریٹر کے نیٹ ورک میں آپٹیکل فائبر کیبل…

اقوام متحدہ میں شہباز شریف کا خطاب فلسطینی مشن نے سوشل میڈیا پر نمایاں کر دیا

نیو یارک(زیبائے پاکستان) وزیراعظم شہبازشریف کے الفاظ کو اقوام متحدہ میں فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمایاں کر دیا۔ فلسطینی مشن نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر وزیراعظم پاکستان کے الفاظ نمایاں کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم…

ہاکس بے کے قریب سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

کراچی(زیبائے پاکستان) ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا، ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی نعش ایدھی بحری رضا…

بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے نئے گرڈ شیئرنگ چارجز کی تجویز

اسلام آباد(زیبائے پاکستان) نیپرا نے بلند عمارتوں اور صنعتی صارفین کے لیے گرڈ شیئرنگ چارجز سے متعلق نئے قواعد تجویز کر دیے، مجوزہ ترامیم پر عوام سے رائے طلب کرلی گئی۔ نیپرا کی جانب سے کنزیومر سروس مینوئل میں مجوزہ ترامیم کے مطابق ایسی…