ہاکس بے کے قریب سمندر میں نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا

0

کراچی(زیبائے پاکستان) ہاکس بے کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔
ریسکیو ذرائع کی مطابق ہاکس بے منوڑہ ہٹ نمبر این 08 کے قریب سمندر میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا، ڈوبنے والے نوجوان عبد الباسط کی نعش ایدھی بحری رضا کاروں نے نکال لی۔

حکام کا کہنا ہے کہ نوجوان متوفی کی نعش کو بعد ازاں قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.