ڈیلی آرکائیو

ستمبر 23, 2026

بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو، صوبے میں ترقیاتی سرگرمیاں زورو شور سے جاری

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو کے تحت صوبے میں ترقیاتی سرگرمیاں زورو شور سے جاری ہیں۔ بی ایس ڈی آئی کے تحت ضلع قلعہ سیف اللہ میں فیز ون اور فیز ٹو کے مجموعی طور پر53 ترقیاتی منصوبے مکمل کرلیے گئے۔ ضلع قلعہ سیف…

کرم سیکٹر میں فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی، طالبان پوسٹیں چھوڑ کر فرار

کرم (زیبائے پاکستان)پاک فوج نے کُرم سیکٹر سے افغان طالبان کی زیر نگرانی ہونے والی فتنۃ الخوارج کی در اندازی کی کوشش ناکام بنا دی، جس کے بعد کرم سیکٹر میں افغان طالبان نے پاکستانی سرحدی چوکیوں پر بلااشتعال فائرنگ شروع کی۔ پاکستان سیکیورٹی…

یوم الوطنی: وزیراعظم کی سعودی قیادت اور عوام کو مبارکباد، حوثی حملوں کی مذمت

نیویارک(زیبائے پاکستان)وزیراعظم شہباز شریف نے یوم الوطنی کی مناسبت سے سعودی قیادت اور عوام کو مبارک باد دی ہے۔ سعودی عرب کے قومی دن پر خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود، ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور سعودی عوام کو…

ٹرمپ نے پاکستانی قیادت کو شاندار قرار دیدیا، وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی تعریف

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا خصوصی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ جنگ بندی کے معاملے میں ان کی کوششوں کو سراہا۔ عالمی خبر…

پشتون کلچر ڈے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پشتون برادری کو مبارکباد

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)پشتون کلچر ڈے پر وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی پشتون برادری کو مبارکباد ، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پشتون ثقافت بلوچستان کی تہذیبی شناخت کا اہم اور خوبصورت حصہ ہے پشتون ثقافت میں…

کوہاٹ مسجد حملہ، سلامتی کونسل کا سخت ردعمل، دہشت گردوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کر دیا

نیویارک(زیبائے پاکستان) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں مسجد پر خودکش دہشتگرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے کے ذمہ داروں، منصوبہ سازوں، مالی معاونت کرنے والوں اور سہولت کاروں کو انصاف کے کٹہرے میں…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

تربت (زیبائے پاکستان)بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کیخلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں، سیکیورٹی فورسز نے ضلع تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ تربت…

کوئٹہ؛ پولیس چوکی پر مسلح افراد کا حملہ، 5 مبینہ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) کوئٹہ کے علاقے اغبرگ میں مسلح افراد نے پولیس چوکی پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی کے دوران 5 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے اور مزید نفری طلب کر لی گئی ہے۔