ڈیلی آرکائیو

ستمبر 19, 2026

وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع کی شرح میں کمی کردی

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کردی اور ستمبر 2026 کے نئے ریٹس جاری کردیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے قومی بچت (نیشنل سیونگز) کی معروف…

نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے، باقی مفاد پرست ہیں، مصطفی کمال

کراچی(زیبائے پاکستان) وفاقی وزیر مصطفی کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے کچھ مخالفین پاکستان کو نہیں مانتے اور باقی اپنے مفاد میں مخالفت کررہے ہیں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے نئے…

حریم فاروق کا نیا لک سوشل میڈیا پر وائرل، صارفین نے لباس کی فٹنگ پر سوال اٹھا دیے

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی اداکارہ حریم فاروق کی نئی فلم ’مینگو جٹ‘ کی لانچ تقریب میں ان کا نیا لک سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ حریم فاروق نے اس تقریب میں شرکت کیلئے ایپل گرین رنگ کی مختصر سلک کُرتی کے ساتھ بیج اور سی گرین…

ہانیہ عامر اور عاصم اظہر پھر ایک ساتھ؟ گلوکار کے نئے بیان نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی

لاہور(زیبائے پاکستان)پاکستانی گلوکار عاصم اظہر نے سابقہ گرل فرینڈ ہانیہ عامر کے ڈیبیو گانے ’پابلو‘ کی کھل کر تعریف کر دی، جس کے بعد دونوں کے درمیان دوبارہ محبت کی افواہوں نے ایک بار پھر مداحوں کی توجہ حاصل کر لی۔ بی بی سی ایشین نیٹ ورک…

عدلیہ میں خواتین کی بڑی تعداد؛ بلوچستان کی بیٹیاں ہر میدان میں آگے

کوئٹہ(زیبائے پاکستان ) بلوچستان کی بیٹیاں ہرمیدان میں آگے ہیں۔ عدالتوں میں خواتین وکلا کی بڑھتی تعداد مثبت تبدیلی کا مظہر ہے۔ بلوچستان کی اعلیٰ تعلیم یافتہ خواتین زندگی کے مختلف شعبوں کے ساتھ شعبہ وکالت میں بھی نمایاں کردار ادا کررہی…

بلوچستان میں ایف سی کی تیسری کمانڈ، ویسٹ بھی قائم ،میجر جنرل فرحان نیا آئی جی تعینات

کوئٹہ(زیبائے پاکستان)بلوچستان میں فرنٹیئر کور کی تنظیمی ساخت میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں ایف سی بلوچستان ویسٹ کے نام سے نئی کمانڈ قائم کردی گئی ہے۔ اس سے قبل صوبے میں ایف سی بلوچستان نارتھ اور ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی کمانڈز کام کر…

کوئٹہ: آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کا بلوچستان پولیس میں کرپشن کے خلاف بڑا اقدام،

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آئی جی پولیس بلوچستان محمد طاہر کا بلوچستان پولیس میں کرپشن کے خلاف بڑا اقدام، اندرونی احتسابی نظام مزید سخت کرنے کیلئے نیا ایس او پی جاری کر دیا ہے۔اثر رسوخ اور مداخلت کے امکانات ختم کرنے کیلئے نیا احتسابی نظام نافذ…

کرسی ہار گئی #ضمیر جیت گیا

پروفیسر فیض محمد شہزاد حافظ طاہر صاحب کے معاملے نے بلوچستان کے سنجیدہ حلقوں میں ایک اہم بحث چھیڑ دی ہے بہت سے لوگوں کا تاثر ہے کہ انہوں نے اپنے ضمیر اور اصولی مؤقف پر سمجھوتہ کرنے کے بجائے عہدے کی قربانی دینا قبول کی یہی تاثر اس واقعے کو…

کوئٹہ: ایرانی پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، شہریوں کا وزیراعلیٰ اور ضلعی انتظامیہ سے نوٹس لینے…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )کوئٹہ شہر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتوں نے پہلے ہی عوام کو شدید مشکلات سے دوچار کر رکھا ہے، جبکہ دوسری جانب ایران سے آنے والے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بھی روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہونے کی اطلاعات ہیں،…