ڈیلی آرکائیو

نومبر 15, 2026

اماراتی صدر اور وزیراعظم کی اہم ملاقات، قومی ترقی اور عوامی فلاح و بہبود پر تبادلہ خیال

دبئی(زیبائے پاکستان) متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور نائب صدر، وزیراعظم و دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم کے درمیان دبئی کے علاقے المرموم میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی ترقی، عوامی فلاح و بہبود،…

پاکستان میں پٹرولیم سبسڈی سکیم کا دائرہ بہت وسیع، جلد ختم کیا جائے: آئی ایم ایف

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر پٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت مستقبل میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھنے پر عوام کو ریلیف دینا چاہے تو یہ…

معروف سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا

کراچی (زیبائے پاکستان)معروف سندھی لوک گلوکارہ شازیہ خشک نے موسیقی کی دنیا کو خیرباد کہہ دیا، گلوکاری چھوڑنے کی وجہ بھی بتادی۔ شازیہ خشک نےمیڈیا سے گفتگو کرتےہوئےانکشاف کیا کہ وہ 2018 سے ہی گائیکی چھوڑ چکی ہیں، یہ فیصلہ اللہ اور اسلام کی…

واٹس ایپ کی نیا فیچر ’زیپس‘ متعارف کرانے کی تیاری، تصاویر اور ویڈیوز صرف ایک بار دیکھی جاسکیں گی

واشنگٹن (زیبائے پاکستان)واٹس ایپ نے انسٹاگرام سے ملتا جلتا نیا فیچر متعارف کرانے پر کام شروع کردیا ہے، جس کے ذریعے صارفین فوری طور پر تصاویر اور ویڈیوز بھیج سکیں گے جو وصول کرنے والا صرف ایک بار دیکھ سکے گا۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’واٹس ایپ…

اسلام آباد میں علاقائی اقتصادی تعاون پر اہم بیٹھک، ای سی او وزرائے خارجہ کا اجلاس آج ہوگا

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی وزرائے کونسل کے 30ویں اجلاس کی تیاریوں کے سلسلے میں سیکریٹریز اور فوکل نمائندگان کا اجلاس اسلام آباد میں شروع ہوگیا ہے، جبکہ وزرائے خارجہ کا 2 روزہ اجلاس آج سے شروع ہوگا، جس کی…

پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز

لاہور(زیبائے پاکستان) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی کا رجحان خوش آئند ہے۔ بین الاقوامی سطح پر منظم جرائم کی روک تھام اور ان کے خلاف جدوجہد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں…

ویپنگ خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بڑھا سکتی ہے: تحقیق

لندن (زیبائے پاکستان)ایک نئی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ طویل عرصے تک الیکٹرانک سگریٹ (ویپنگ) کا استعمال پھیپھڑوں کو کمزور کرنے کے ساتھ ایک خطرناک دائمی بیماری کا خطرہ بھی بڑھا سکتا ہے۔ برطانوی ادارہ برائے قومی شماریات (او این ایس) کے…

آئی ایس پی آر کا پاکستان پولیس کیلیے خصوصی نغمہ، شہدا و غازیوں کو سلام

راولپنڈی(زیبائے پاکستان) آئی ایس پی آر نے پاکستان پولیس کے لیے خصوصی نغمہ جاری کیا ہے، جس میں شہدا اور غازیوں کی لازوال قربانیوں کو سلام پیش کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے خصوصی نغمے کے…

محمد یوسف اور ثناء میر کو پی سی بی ہال آف فیم 2025 میں شامل

لاہور(زیبائے پاکستان)محمد یوسف اور ثناء میر پی سی بی ہال آف فیم 2025 میں شامل کر لیے گئے، دونوں کھلاڑیوں کو پاکستان کرکٹ کے لیے نمایاں خدمات کے اعتراف میں ہال آف فیم میں شامل کیا گیا۔ محمد یوسف کا انتخاب آزادانہ اور شفاف ووٹنگ کے ذریعے…

مسلم دنیا کی 500 بااثر شخصیات، شہباز شریف اور فیلڈ مارشل مشترکہ نمبر ون قرار

سعودی عرب (زیبائے پاکستان)دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی سالانہ فہرست ’دی مسلم 500‘ کے 2027 ایڈیشن میں وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر کو مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن دی گئی ہے۔ اس اعزاز میں سعودی عرب کے…