امریکا میں فضائی آپریشن آج بھی تعطل کا شکار، 6 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
امریکہ (زیبائے پاکستان)امریکا میں فضائی سفر کا بحران شدت اختیار کرگیا فضائی حدود کھلنے کے باوجود ایئرلائنز معمول کے مطابق آج بھی پروازیں بحال کرنے میں ناکام ہیں جس کے باعث ہزاروں مسافر مختلف ہوائی اڈوں پر پھنسے ہوئے ہیں۔
فلائٹ اویئر کے…
