بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری، اسلحہ کی نمائش اور چہرہ ڈھانپنے پر ایک ماہ کے لیے مکمل…
کوئٹہ(مسائل نیوز)حکومت بلوچستان کے محکمہ داخلہ نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 144 (6) کے تحت حاصل اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے پورے صوبے میں ایک ماہ کے لیے مختلف سرگرمیوں پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ یکم فروری 2026 کو جاری کردہ باضابطہ آرڈر کے…
