ڈیلی آرکائیو

جولائی 22, 2026

فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر شہر کی خوبصورتی پر کام جاری

شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر شہر میں نکاسی آب کے کنوؤں کی صفائی اور پارکوں میں گھاس کی کٹائی اور پودوں کی کٹائی کا کام جاری، اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر…

ڈیجیٹل میڈیا پالیسی پر تحفظات، 2023 کی متفقہ پالیسی بحال کرنے کا مطالبہ

کوئٹہ (زیبائے پاکستان )ایکشن کمیٹی اخباری صنعت بلوچستان کی ذیلی نمائندہ کمیٹی کا اجلاس حاجی عبدالغفار کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں مجوزہ ڈیجیٹل میڈیا پالیسی 2026کے حوالے سے اختیار کیے گئے لائحہ عمل پر تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔ اجلاس…

بگٹی حکومت تحریک انصاف پر تنقید کی بجائے امن پر توجہ دے۔ صادق آغا

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے صوبائی سنئیر نائب صدر اور معروف قبائلی شخصیت سید صادق آغا نے کہا ہے کہ فارم 47 کی پیداوار صوبائی حکومت کے وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور قائد تحریک عمران…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں روزانہ ردوبدل کا فیصلہ تسلیم نہیں ۔ ٹرانسپورٹرز

کوئٹہ(زیبائے پاکستان) آل بلوچستان بس یونین، پنجاب خیبرپختونخوا بس یونین کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ظاہر شاہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری وزیر خان کاکڑ، نائب صدر اقبال سرگڑھ، حبیب اللہ خان، عبدالمتین خان اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے اپنے مشترکہ بیان میں…

بھیڑیوں کا قانون اور نام نہاد رہبر

احمد خان اچکزئی محترم قارئین ۔بھیڑیوں کا ایک قانون ہے کہ جب سردی کے ان دنوں میں جب زمین پر برف جمی ہوتی ہے اور شدید یخ بستہ موسم کی وجہ سے ان کے خوراک کا کوئی بھی ذریعہ باقی نہیں رہتا، تو یہ سب مل کر ایک دائرے کی شکل میں بیٹھ جاتے ہیں۔…

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں!

لاہور(زیبائے پاکستان) پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند افراد ہوشیار ہوجائیں! جعلسازوں کا نیٹ ورک سرگرم ہے اور شہریوں کو دھوکہ دے کر رقم بٹورنے کے واقعات سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے پاسپورٹ ایجنٹ مافیا…

کراچی کینٹ میں ہزارہ ایکسپریس کو حادثہ، ٹرینوں کی آمدورفت متاثر ہونے کا خدشہ

کراچی (زیبائے پاکستان)کراچی سے لاہور جانے والی ہزارہ ایکسپریس کو کراچی کینٹ کے مقام پر حادثہ پیش آیا ہے، جہاں ٹرین کی چار کوچز اچانک پٹڑی سے اتر گئیں۔ مرکزی ٹریک پر اس حادثے کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت میں تاخیر اور ریلوے شیڈول متاثر ہونے…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سوراب اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر…

کوئٹہ (زیبائے پاکستان)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا سوراب اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراج تحسین وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ٹھکانوں کی تباہی اور…

بحری جہازوں پر حملے؛ ‘طاقت کے استعمال کا حق رکھتے ہیں’، پاکستان کی یمنی حوثی ملیشیا کو…

اسلام آباد(زیبائے پاکستان)پاکستان نے حوثی ملیشیا کی جانب سے سعودی عرب اور بحریِ احمر میں تجارتی بحری جہازوں کو دی جانے والی مسلسل دھمکیوں کی سخت اور واضح الفاظ میں مذمت کی ہے۔ دفترِ خارجہ پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا…