شکارپور(زیبائے پاکستان)پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور چیئرمین میونسپل کمیٹی شکارپور فیاض محمود شیخ کی ہدایات پر شہر میں نکاسی آب کے کنوؤں کی صفائی اور پارکوں میں گھاس کی کٹائی اور پودوں کی کٹائی کا کام جاری،
اس سلسلے میں ایڈمنسٹریٹو آفیسر سینیٹیشن عارف شیخ نے شہر کے لاڑائی محلہ پمپنگ اسٹیشن کے کنویں کی ڈی سیلینیشن صفائی کے کام کا معائنہ کیا اور عیدگاہ لاڑائی محلہ پارک میں گھاس اور پودوں کی کٹائی کے کام کا جائزہ لیتے ہوئے عملے کو مختلف ہدایات دیں۔
